اسلام آباد (ای پی آئی ) کینیڈرا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کے بعد وزیراعظم کینیڈا کی جانب سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد پیش کیے جانے پر بوکھلاہٹ کی شکار مودی سرکار پاکستان اور آئی ایس آئی کو بدنام کرنے کے مذموم پروپیگنڈے میں شب و روز...
مہاراشٹر (ای پی آئی )بھارتی ریاست مہاراشٹر میں دریا میں پھنسے کتے کو تین مگرمچھوں نے ہمدردی کا حیرت انگیز مظاہرہ کرتے ہوئے بچالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پیش آیا جہاں ایک کتا جنگلی کتوں سے بچنے کے لیے دریائے ساوتری کے گہرے پانیوں میں...
انڈونیشیا(ای پی آئی ) ایک عورت نے ڈیڑھ گھنٹے تک اس خونخوار جانور مگر مچھ کا مقابلہ کیا جبکہ اس کی ٹانگ مگرمچھ کے ناقابل شکست جبڑوں میں دبی ہوئی تھی۔ انڈونیشیا کے صوبہ مغربی کلیمنتن کے علاقے کٹاپانگ ریجنسی میں 38 سالہ فلمیرا ڈی جیسس اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پام کے پودے...
میری لینڈ(ای پی آئی ) امریکی خاتون نے بلند آواز میں ڈکار لینے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا ۔ امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی کِمبرلے وِنٹر کا کہنا تھا کہ انہیں خواتین کی کیٹیگری میں دنیا کی سب سے بلند آواز ڈکار کی کوشش کرنے کے لیے ان کے یوٹیوب اور ٹک ٹاک...
لندن(ای پی آئی ) دنیا میں فٹبال کے کھیل کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور فٹبال دنیا کا سب سے مشہور کھیل ہے اب جلد ہی یہ کھیل چاند پر بھی کھیلا جانے والا ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ 2035 تک چاند پر فٹبال کھیلی جا سکتی ہے، جس کو کھیلنے کا انداز ممکنہ طور پر دنیا میں کھیلے...