بلاگ

حکومتی ایک سال مکمل، آٹے کے نرخ پوچھ لئے۔ محمداکرم عابد

پاکستان کی وفاقی حکومت کا ایک سال مکمل ہوچکالیکن سیاسی جماعتوں کی کارکردگی کا قحط نظرآتا ہے تو دوسری جانب ۔منشورکا پوسٹمارٹم شروع ہے۔ دونوں اطراف سے وائٹ پیپرزلکھے جارہے ہیں۔اورحکومت کی جانب سے آٹے کے نرخ پوچھ لئے گئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ میڈیا خود...

آئینی بینچ نے تحریک انصاف کا لاشوں کا بیانیہ اڑا کر رکھ دیا ؟

آئینی بینچ نے تحریک انصاف کا لاشوں کا بیانیہ اڑا کر رکھ دیا تحریک انصاف کے فارم 45، فارم 47 بیانیہ کے بھی پرخچے اڑ گئے آئینی بینچ کے ممبران کی تعداد میں اضافہ ایکسکلوزیو تفصیلات...

کل جماعتی آئین تحفظ کانفرنس احتجاجی تحریک کے ممکنہ شیڈول کا اعلان نہ کرسکی ۔ محمداکرم عابد،دامن مارگلہ

اسلام آباد، کل جماعتی آئین تحفظ کانفرنس کسی احتجاجی تحریک یا اس کے ممکنہ شیڈول کا اعلان نہ کرسکی ۔کانفرنس سے متعلق رابطوں کے دوران یہ تاثر ضرور دیا گیا تھا کہ بس اب فیصلہ کن مرحلہ آگیا، مگر ایک بار دیرینہ مطالبات کا اعادہ کیا گیا ہے ۔ناقدین نے اے پی سی کے متوقع نتائج...

تنخواہوں کی وصولی اور پی ٹی آئی کی بائیکاٹ پالیسی… محمداکرم عابد

پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں اپنی تنخواہوں مراعات میں اضافہ کی نمائشی مخالفت کے بعداپوزیشن جماعتوں نے سینیٹ کی فنانس کمیٹی کا بائیکاٹ کردیا قیادت بھی خوش اور اضافی تنخواہ کی بھی وصولی۔تاہم ناموں کا تو اندراج ہورہا کہ مخالفت بھی،اضافی رقوم کی وصولی بھی ۔پی ٹی آئی اور...

تنخواہ میں اضافے کے بعد قومی اسمبلی ارکان کی حاضری کا تناسب کم ہونے لگا۔ محمداکرم عابد۔دامن مارگلہ سے

تنخواہوں میں غیر معمولی اضافے کے باوجود قومی اسمبلی سیشن میں حاضری کا مجموعی تناسب حیران کن طور پر کم ہوتا جارہا ہے ۔جب کہ گزشتہ ماہ اضافی تنخواہ وصول کی گئی بقول چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر خان قومی اسمبلی میں کروڑپتی بیٹھے ہیں تنخواہوں میں اضافے کاجوا زنہیں ااس...

قومی اسمبلی انسانی حقوق کمیٹی منجمند،پارلیمانی ڈائری۔محمداکرم عابد

اسلام آباد قومی اسمبلی کی پہلے پارلیمانی سال کا آخری سیشن بھی اپوزیشن کی سخت ہنگامہ آرائی میں شروع ہوگیا ہے۔پارلیمان میں تاریخ کا انوکھا معاملہ یہ سامنے آیا ہے کہ چیئرمین قائمہ کمیٹی انسانی حقوق حامدرضا نے جیلوں کے دوروں سے متعلق کمیٹی کاایجنڈا سبوتاژکرنے کا سنگین...

حکومت اپوزیشن غیراعلانیہ مذاکرات۔دامن مارگلہ سے محمداکرم عابد

شفاف انتخابات کا راستہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔شہراقتدارمیں خط کی بازگشت کے تناظرمیں پیشرفت کی کوشش جاری ہے۔مشترکہ دوست پُل کا کرداراداکررہے ہیں۔محبت نامے کا اقرارچاہتے ہیں۔نظریں اسی جانب لگی ہیں شایدجوابی خط کوپوسٹ کرنے والادستیاب نہیں ہے ،کپتان کے ایلچی کواطلاع کردی ہے خط کے اس...

میرے پروڈکشن آرڈرجاری کرو۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی معصومانہ اپیل

اسلام آباد(محمداکرم عابد) قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصرنے اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ ایک اہم بیٹھک میںڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے چیمبرکی پراسرارحالت کا حیران کن تذکرہ کیا ہے اور ازراہ تفنن کہا کہ اس گھٹن کے ماحول پر میں نے چیئرمین سینیٹ سےکہہ دیا کہ اعجازچوہدری...

شہراقتدارمیں نئے ریفرنس کے چرچے، محمد اکرم عابد

شہراقتدارمیں نئے ریفرنس کے چرچے بہت دیرکی مہرباں أتے أتے کے مصداق کے تبصرے۔ بعض ناقدین کا کہنا ہےکہ ایسے معاملات کے نوٹس میں تاخیر کیوں جب کہ وزیراعظم سےبہت پہلےمیڈیانے استفساربھی کیا تھا . میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورونے بحریہ ٹاؤن کے 17 ہزار ایکڑ سرکاری...

پارلیمانی کیفے ٹیریا پر حکومت اپوزیشن کی بیٹھک۔دامن مارگلہ سے محمداکرم عابد

سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی کاوش سے ملک میں بڑھتی سیاسی کشیدگی کے پیش نظرحکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات شروع ہوئے تھے تاہم پی ٹی آئی میں تذبذب کے باعث مذاکرات آگے نہ بڑھ سکے ۔ اسپیکر اپنی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔پارلیمانی کیفے ٹیریا پر سب اکھٹے ہوگئے۔ اسپیکر...

ساتھ بھی دیں حساب بھی دیں کیوں؟؟؟؟ پارلیمانی ڈائری/محمداکرم عابد

ملک میں سیاسی استحکام کے لئے گزشتہ کئی ماہ سے پارلیمانی جمہوری حلقوں میں پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس منعقد کرنے کی ضرورت پر زوردیاجارہا تھا کیونکہ عام انتخابات کے بعد سے سیاسی کشیدگی آئے روز بڑھتی جارہی ہے 9مئی26نومبر کے سانحات پرتشددواقعات ہوئے مگر ماضی کے برعکس اس بار...