خصوصی ویڈیوز
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے دفاتر پر چھاپے اور طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔آئینی بینچ کے روبرو دفاتر پر چھاپے اور طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں درخواستگزار کے وکیل بیرسٹر طلحہ عباسی نے مؤقف دیا...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی۔بیٹرز میں شبمن گِل کا پہلا، بابراعظم کا دوسرا نمبر برقرار ہے جبکہ روہت شرما دو درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے۔ ویرات کوہلی کا ایک درجہ تنزلی کے بعد 5 واں نمبر ہے۔بولرز میں سری لنکا کے مہیش تھیکشنا کی پہلی پوزیشن برقرار...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 جعفر ایکسپریس حملہ: فورسز نے 190 مسافر بازیاب کرا لئے، 30 دہشتگرد جہنم واصل،آپریشن میں 190 مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا جبکہ 27 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے،...
ملٹری ٹرائل کیس :یہ آئینی بینچ ہے کوئی ہائیکورٹ نہیں کہ دائرہ سماعت محدود ہوگا، جسٹس محمد علی مظہر
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت، وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کے جواب الجواب میں دلائل جاری ،سماعت کل تک ملتوی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ دو قدم ہمارے ساتھ چل کر چھوڑنے والا خود اپنا نقصان کرے گا، قوم انہیں معاف نہیں کرے گی۔کل جو واقعہ اڈیالہ کے باہر ہوا یہ عام بات ہے، وہاں کوئی دوست موجود تھا، اس نے اس کو ریکارڈ کیا اور بات کو بڑا کیا ۔ نعیم حیدر پنجوتھا...
جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس حکومت کے ایک سال میں جو کچھ کرسکتے تھے وہ کیا ہے۔سندھ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں سندھ حکومت نے بہت سے عوامی منصوبے شروع کیے،کوشش کی ہے کہ گورننس میں...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جعفرایکسپریس کی ہائی جیکنگ کی شدید مذمت کی ہے اور یرغمال بنائے گئے افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفان دوجارک کے مطابق گوتریس نے واضح کیا کہ شہریوں پر حملے...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 16 اہم خبریں
1 کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا آپریشن تاحال جاری ہے، کلیئرنس آپریشن میں 155 مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا جبکہ 27 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری...
جعفر ایکسپریس ہائی جیکنگ 24 گھنٹے بعد کی صورتحال
مچھ بلوچستان(ای پی آئی ) بوچستان کے ضلع بولان میں مچھ کے قریب جعفر ایکسپریس پر دہشتگرد حملے کے بعد 20گھنٹے سے زیادہ کا وقت گزرنے کے باوجود بھی سکیورٹی آپریشن جاری ہے جبکہ بلوچستان کیلئے ٹرین سروس معطل کردی گئی ہے۔ عسکری حکام کے مطابق 155 مسافروں کو بازیاب کروا لیا...
بریکنگ ۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چینی کی بڑھتی قیمت کا نوٹس۔ ملزمالکان،برآمدی چینی کا ڈیٹا بھی طلب
اسلام آباد (محمداکرم عابد)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے چینی کی بڑھتی قیمت کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ملزمالکان کی تفصیلات بھی مانگ لی گئیں ۔ پی اے سی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی صدارت میں منعقدہوا۔اجلاس میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 نو مئی سمیت4مقدمات کی سماعت، پی ٹی آئی رہنماؤں پر ترمیمی فرد جرم عائد،عدالت نے تین مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر ترمیمی فرد جرم عائد کر دی، ملزمان پر عسکری ٹاور حملہ،زمان پارک اور جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات میں فرد جرم عائد کی گئی۔ڈاکٹر...
اے آر وائی نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اپنا ماحول ٹھیک نہیں کرے گی تو تماشہ بنے گی۔پی ٹی آئی کے پاس نعروں اور بدتمیزی کے علاوہ کچھ نہیں، احتجاج کے علاوہ ان کے پاس کے پی میں بھی کوئی منصوبہ نہیں۔ پنجاب اور وفاق میں لوگوں کی بہتری کے لیے روز نیا سنگ...