ٹیکنالوجی
سی ای او ڈاؤلینس عمر احسن خان کاسرمایہ کاری کے تجربے و کاروباری ماحول پر اظہار خیال
اسلام آباد(ای پی آئی) ترکیہ کے صدر، رجب طبیب اردوان کے دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستان-ترکیہ بزنس فورم منعقد ہوا ۔ اس فورم میں پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے بھی اہم کارپوریٹ سربراہان کے ہمراہ شرکت کی۔ ان کارپوریٹ سربراہان میں بیکو (Beko)کے ذیلی ادارے ،...
زونگ فورجی کا فیصل آباد ریجن میں تیزرفتار انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ
اسلام آباد(ای پیآئی) پاکستان کے معروف کنیکٹیویٹی فراہم کرنے والے ڈیجیٹل آپریٹر، زونگ فورجی نے فیصل آباد ریجن میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی رسائی کو بڑھانے کے لیےMC Sol کے ساتھ شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔زونگ فورجی نے اس اسٹریٹجک تعاون کے ذریعے MC Sol کو جدید...
پاکستان میں ایچ پی گیمنگ گیراج لیب کا آغاز
لاہور(ای پیآئی) ایچ پی اعت HP اور (نیشنل ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارکNASTP) نے پاکستان میں M&P (مُلّر اینڈ فپس) کے تعاون سے NASTP انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی (NIIT) میں ایچ پی گیمنگ گیراج لیب کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی...
ایچ ایم ڈی نے پاکستان میں اپنے فیچر، اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے
لاہور(ای پی آئی) دنیا میں اپنے جدید اور صارف دوست ڈیزائننگ کے لیے مشہور یورپی اسمارٹ فون مینوفیکچرر ہیومن موبائل ڈیوائسز (HMD) نے پاکستان میں باضابطہ طور پر قدم رکھ دیا ہے۔ ایچ ایم ڈی نے اپنی شاندار پروڈکٹس کی ایک بڑی رینج پاکستان میں متعارف کروادی ہے، جس میں ایچ ایم...
زونگ فورجی کی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن کیساتھ ٹیلی کام لیڈرشپ اور ڈیجیٹل انوویشن کیلئے شراکت داری
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کے معروف ڈیجیٹل آپریٹر زونگ فورجی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا، اسلام آباد کے ایک وفد کے مابین زونگ آفس میں ملاقات ہوئی۔یہ دورہ 37ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے مقامی وزٹ کے ایک حصے کے طور پر کیا گیا جس نے سینئر سول...
چین نے نئی تاریخ رقم کر دی ، سیٹلائٹ سے زمین پر 6 جی لیزرٹرانسمیشن بھیجنے کا کامیاب تجربہ
بیجنگ (ای پی آئی ) چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی ، 6 جی سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ ۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق چین کی جانب سے 100 گیگا بائیٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔کارنامہ سیٹ...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 توشہ خانہ کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری مسترد،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر...
اسٹوری کا فیچرکے بعد ٹیلی گرام نے نئے فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد (ای پی آئی )رواں سال اگست میں اسٹوری کا فیچر سامنے آنے کے بعد اب ٹیلی گرام نے دیگر نئے فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹیلی گرام نے نئے فیچرز مقبول مسجنگ ایپ واٹس ایپ کا مقابلہ کرنے کے لیے متعارف کرائے ہیں، جس نے ستمبر میں چینلز کا...
ایئرفورس کے ٹریننگ بیس پر حملہ ، کلیئرنس آپریشن مکمل تمام 9 دہشت گرد مارے گئے
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میانوالی میں ایئرفورس کے ٹریننگ بیس پر ہونے والے حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا حملہ آور ہونے والے تمام 9 دہشت گرد جامع منصوبہ بندی اور...
جاپانی کمپنی نے15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار
جاپان (ای پی آئی )جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا، 4 پہیوں والا دیوہیکل حیرت انگیز روبوٹ تیار کیا ہے، جس کی قیمت 3 ملین ڈالرز رکھی گئی ہے۔ دیوہیکل روبوٹ 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے اور اس کے کاک پٹ میں بیٹھ کر بھی اسے آپریٹ کیا جا سکتا ہے۔ساڑھے 3 ٹن وزنی...
دنیا بھر کے ہیکرز کے لیے قواعد جاری
جنیوا (ای پی آئی )ریڈ کراس کی انٹرنیشنل کمیٹی نے پہلی بار تنازعات میں ملوث شہری ہیکرز کے لیے قواعد شائع کیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کے حملے کے بعد سے بہت بڑی تعداد میں لوگ پیٹریاٹک سائبر گینگز میں شامل ہو رہے ہیں۔تنظیم جو جنگ کے...
آئی فون 15 پرو کے دورانِ استعمال درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سامنے آگئی
کیلیفورنیا(ای پی آئی ) معروف موبائل کمپنی ایپل کی جانب سے گزشتہ ماہ متعارف کرائے جانے والے آئی فون 15 پرو کے چند منٹوں کے استعمال سے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ بتا دی گئی۔ انڈسٹری ماہرین کے مطابق فون کے گرم ہونے کا احساس کمپنی کی جانب سے فون کو کم وزن بنانے کے لیے...