نئی دہلی :مودی سرکار کی انتہاپسند پالیسیوں کا دائرہ وسیع ، مذہبی اقلیتوں کی عبادت گاہیں غیرمحفوظ

نئی دہلی (ای پی آئی ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت انتہا پسندہندوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اقلیتوں کے بنیادی انسانی حقوق کی دشمن بن گئی ۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ خطےمیں اپنی انتہاپسندانہ پالیسیوںکا دائرہ کار وسیع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار کے حوالے سے...

پاکستان کے اعلیٰ سطحی عدالتی وفد کی سنگار پورمیں وزارت قانون، سنگاپور کے نمائندوں سے ملاقات

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) پاکستان کے اعلیٰ سطحی عدالتی وفد کی سنگار پورمیں وزارت قانون، سنگاپور کے نمائندوں سے ملاقات اس دوران مضبوط ملکی ، بین الاقوامی ثالثی ماحولیاتی نظام کے قیام کے لیے بہترین طریقوں کا اشتراک کیا گیا۔ پاکستان کا اعلیٰ سطحی عدالتی وفدنے سنگار پورمیں...

پاکستان بیلاروس کیساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا خواہاں ہے،ایازصادق

اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے خوشگوار دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات باہمی اعتماد اور احترام کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پارلیمانی و...
نیو جرسی میں مسلح شخص  نے فائرنگ کر کے امام مسجد کو شہید کر دیا

نیو جرسی میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے امام مسجد کو شہید کر دیا

نیوجرسی (ای پی آئی )امریکا کی ریاست نیو جرسی میں مسلح شخص کی امام مسجد پر فائرنگ شہید کر دیا گیا۔امام حسن شریف پر بدھ کی صبح مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی تھی جبکہ پولیس نے اس واقعے کی وجوہات نہیں بتائی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد نمازیوں نے مسجد...
ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ، پاکستان کی مذمت

ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ، پاکستان کی مذمت

اسلام آباد(ای پی آئی ) گذشتہ روز ایران کے علاقے راسک ٹاؤن میں راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے میں 11 ایرانی اہلکارجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہونے پر ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں متاثرین...
بھارتی سپریم کورٹ بھی انتہا پسند مودی حکومت کےنقش قدم پر ،متعصبانہ فیصلہ سنا دیا

بھارتی سپریم کورٹ بھی انتہا پسند مودی حکومت کےنقش قدم پر ،متعصبانہ فیصلہ سنا دیا

نئی دہلی (ای پی آئی )بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی پر متعصبانہ فیصلہ سناتے ہوئے خصوصی حیثیت بحالی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ خصوصی حیثیت ختم کرنے کا 5اگست...