جوڈیشل کمیشن اجلاس ،سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ، 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دی گئی، اس کے علاوہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ شفیع صدیقی کی بھی بطور جج...

اسلام آباد ہائیکورٹ ،چیئرمین ایف پی ایس سی طلب

اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایف پی ایس سی کو سی ایس ایس 2024 کے نتائج جاری کرنےسے پہلے نئے امتحانات سے روکنے کی درخواست پر سماعت،عدالت نے چئیرمین ایف پی ایس سی کو کل ساڑھے دس بجے طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس محسن اختر...

ملٹری کورٹس کیس :لگتا ہے وکلاء چاہتے ہیں لوگ قید میں سڑتے رہیں، جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق نظر ثانی درخواستوں پر سماعت ، عدالت نے وکیل سلمان اکرم راجہ کے عدالت میں نہ پہنچنے پر سماعت آج تک ملتوی کر دی ، تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین...

ریگولر بینچز میں آئینی و قانونی تشریح کیسز کی سماعت آئین و ضابطہ کی خلاف ورزی ہے، جسٹس مظہر

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے سینیئر جج جسٹس محمد علی مظہر نے معمول (ریگولر) کے بینچوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ قانون اور آئین کی تشریح سے متعلق معاملات میں آئین کے آرٹیکل 191-A کے تحت اپنے دائرہ اختیار میں رہیں۔ انھوں نے سپریم کورٹ...

پریانکا چوپڑا کی بھائی کی شادی میں نک جونس کے ساتھ شاندار پرفارمنس

نئی دہلی (ای پی آئی )بھارتی اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات میں بھرپور انداز میں شریک ہیں۔ ان تقریبات میں ان کی بیٹی کے ساتھ ساتھ سسرالی افراد، پال کیون جوناس اور ڈینس جوناس بھی شریک رہے۔ گزشتہ شام ممبئی میں...