by عابد علی | جنوری 7, 2024 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
کرم (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں مسلح افراد کی پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر کوچ اور کار پر فائرنگ سے افراد افراد جاں بحق ہو گئے ، پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے ہیں جن کی گرفتاری کے لئے سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے...
by عابد علی | جنوری 4, 2024 | خیبر پختون خواہ, ٹاپ سٹوریز
پشاور(عابدعلی آرائیں) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی ضمانت سے متعلق 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے . پیراگراف نمبر ایک چیف جسٹس محمد ابراہیم خان کی جانب سے جاری کیا گیا فیصلہ 4 پیراگراف پر مشتمل ہے جس میں چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے...
by عابد علی | دسمبر 28, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
مانسہرہ (ای پی آئی ) مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر دائر اعتراضات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ۔ ریٹرنگ افسر نے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے ۔ واضح رہے کہ...
by عابد علی | دسمبر 24, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
ایبٹ آباد ( ای پی آئی ) گھر میں شارکٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے خاتون اور اس کے 8 بچے جاں بحق ہو گئے ،واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے تفصیل کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے قلندرآباد کے گاؤں ترھیڑی میں گھر میں شارکٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ...
by عابد علی | دسمبر 15, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کی ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 348 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لی ہے ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق علامہ اقبال...
by عابد علی | دسمبر 12, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
ڈی آئی خان(ای پی آئی )پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گردوں ہلاک اور 23 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 11 اور 12 دسمبر کی درمیانی شب ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر مشکوک سرگرمیاں دیکھنے میں...