اسلام آباد (ای پی آئی ) احتساب عدالت لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف ،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگرمل ریفرنس کی سماعت ۔وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست دائر کردی ،عدالت نے نیب سے جواب طلب کر لیا...
میانوالی (ای پی آئی) دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب کے ضلع میانوالی میں 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ ،رینجرز کو تعینات کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میانوالی میں دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔دفعہ 144 پر پابندی کا...
راولپنڈی (ای پی آئی) چودھواں پاک مصر ملٹری کوآپریشن کمیٹی کا اجلاس وزارت دفاع، راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ وزارت دفاع کے اعلامیہ کے مطابق قائم مقام سیکرٹری دفاع،میجر جنرل عامر اشفاق کیانی نے پاکستانی وفد جبکہ مصری وفد کی قیادت آرمڈ فورسز آپریشنز اتھارٹی کے اسسٹنٹ...
جماعت اسلامی پاکستان نے ملک گیر ممبرسازی مہم کا آغاز کردیا لاہور میں بڑی تقریب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے نوجوانوں کیلئے بڑے پروگرامات کا اعلان کردیا حافظ نعیم الرحمن کا خطاب براہ راست دیکھنے کیلئے لنک پر کل...
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے فوجی افسران اور بیوروکریٹس کو ٹیکس سے استثنٰی دینے کے خلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی جسٹس عابد عزیز شیخ آٹھ جولائی کو شہری مشکور حسین کی جانب سے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کریں گے...