پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں اربوں کے سکینڈل بے نقاب، برآمدگی کا حکم ،رپورٹس طلب

اسلام آباد(محمداکرم عابد) اربوں روپے کی سرکاری زمنیوں پر افسران اور کنٹری کلب کی موجیں ،مال مفت دل بے رحم کے مصداق کوئی کرایہ کوئی معاوضہ کی ادائیگی نہ کئے جانے کے حوالے سے معاملات نیب کے حوالے کردیئے گئے اورایک ماہ میں ریکوری کی رپورٹ طلب کرلی گئی ہے پارلیمنٹ کی پبلک...

70 ارب کی نادہندہ کمپنی کے نئے نام سے رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف، نیب،ایف آئی اے سربراہان طلب

اسلام آباد (محمداکرم عابد) پارلیمینٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نجی تیل کمپنی کی 70 ارب روپے کی نادہندگی کے باوجود اس کی نئے نام سے رجسٹریشن پر آئندہ اجلاس میں قومی احتساب بیورو،ایف آئی اے ،ایس ای سی پی،اوگرا کے سربراہان کو طلب کرلیا ۔ یاد رہے کہ بیکوکے مالکان کے نام ای...

فواد چوہدری کے پی ٹی آئی رہنماؤں پر کرپشن کے سنگین الزامات

فواداسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے پی ٹی آئی رہنماؤں پر کرپشن کے سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔۔۔ سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں فواد چوہدری نے لکھا ہے کہ شعیب شاھین، سلمان راجہ اور شیخ وقاص جیسے لوگ کروڑوں روپیہ کھا گئے۔ انہوں نے مزید لکھا ہے کہ...

شہباز شریف،حمزہ شہباز کو رمضان شوگر مل کرپشن کیس سے بری کیا جاتا ہے، انٹی کرپشن عدالت کا تفصیلی فیصلہ آگیا

شہباز شریفلاہور(ای پی آئی ) رمضان شوگر مل میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا اینٹی کرپشن عدالت کے جج سرداد محمد اقبال ڈوگر نے 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ اس کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو...

پی اے سی اجلاس،پی ٹی آئی ،مسلم لیگ کے ادوارکی 2ہزارارب روپے کی بے ضابطگیوں کاا نکشاف

اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمانی پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کے پہلے اجلاس میں وزارت صحت وزارت قومی ورثہ میں سنگین بے قاعدگیوں کے انکشافات ہوئے ہیں میڈیکل کمیشن کا ریکارڈغائب کردیا گیا ہے ،پاکستان نینشل آرٹس کونسل میں گریڈ 19سمیت 21 مختلف اسامیوں پر غیر قانونی بھرتیاں کی...