سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو 3 بجے طلب کرنے کا فیصلہ,پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر آصف زرداری پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سےخطاب کریں گے،صدر کے خطاب کے ساتھ ہی دوسرے پارلیمانی سال کا آغاز ہوجائے گا،قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مارچ کو دن گیارہ بجے ہو گا۔ 2...

جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 جے یو آئی ف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجا نے اتحاد سے متعلق جو بات کی ہے وہ ساتھ چلنے والی اور ساتھ چلانے والی دوستوں کی بات نہیں ہے۔ ممکن ہے ہم اسٹیبلشمنٹ سے ہاتھ ملانے کی خواہش کے بغیر آگے بڑھنے کا سوچ رہے ہوں۔ ہم نہ اپنی بارگیننگ...

دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 12 اہم خبریں

1 ٹڈاپ کرپشن کیس: یوسف رضا گیلانی سمیت 40 ملزمان 3 مقدمات میں بری ,ٹڈاپ کرپشن کیس کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت ہوئی، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔جج نے یوسف رضا گیلانی سے مکالمے میں کہا کہ آپ کے خلاف 3 مقدمات کا فیصلہ ہے چیئرمین...

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے افغانستان سے بات چیت کرنا ناگزیر ہے، وفاق نہ خود افغانستان سے بات کر رہا ہے اور نہ ہمیں بات کرنے دے رہا ہےخیبر پختونخوا حکومت دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش...

ارشد شریف قتل کیس؛ ہم جے آئی ٹیز کے حق میں نہیں کیونکہ اس کا فائدہ نہیں ہوتا،جسٹس امین الدین خان

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت ، وفاقی حکومت کی جانب سے کینیا کے ساتھ باہمی قانونی امداد کے معاہدے کی توثیق کے لیے وقت مانگنے پر عدالت نے سست روی پر سوالات اٹھا دیے،سماعت ایک ماہ تک کے لئے ملتوی تفصیل کے مطابق...

جسٹس سید منصورعلی شاہ کابینچ اچانک ڈی لسٹ ، سائیلین مشکلات کا شکار

اسلام آباد(ای پی‌آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ کابینچ اچانک جمعرات کے روز ڈی لسٹ کردیا گیا۔ جسٹس سید منصورعلی شاہ کی سربراہی میں جسٹس عقیل احمد عباسی پر مشتمل 2رکنی بینچ نے جمعرات کے روز سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر 2میں کیسز کی...