زندگی میں کبھی کبھار پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے، صبا قمر کا سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان

لاہور (ای پی آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے سوشل میڈیا سے وقتی طور پر کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں لکھا کہ زندگی میں کبھی کبھار پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے تاکہ خود کو وقت دے کر دوبارہ بہتر...

بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی،راکھی ساونت کی مودی کو دھمکی

بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی،راکھی ساونت کی مودی کو دھمکی ممبئی (ای پی آئی ) انڈین اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی۔ بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا...

سیف علی خان ہسپتال سے ڈسچارج ،سیکیورٹی کی ذمہ داری رونت رائے کی کمپنی کے سپرد

ممبئی (ای پی آئی)انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سیف علی خان لیلاوتی اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے ، سیکیورٹی اداکار رونت رائے کی سیکیورٹی فرم کے سپرد کردی گئی ۔ ۔واضح رہے کہ چند روز قبل سیف علی خان کے گھر چوری کی واردات کی کوشش کے دوران ملزم نے...

سعود اپنی فیملی کو فوقیت اور توجہ دینے والے انسان ہیں،جویریہ سعود

کراچی (ای پی آئی)پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے ایک مارننگ شو میں‌شرکت کے دوران اپنے شوہر، اداکار اور پروڈیوسر سعود کے بارے میں‌بات کی ہے انھوں نے اپنے شوہر سعود کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعود کی بہترین کوالٹی یہ ہے کہ یہ اپنی فیملی کو فوقیت...

مریم نفیس کو بولڈ لباس پہن کر تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا،سوشل میڈیا پر شدید تنقید

لاہور(ا ی پی آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس کو بولڈ لباس میں لندن میں سیرسپاٹوں کی تصاویر کی شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند تصاویر شیئر کیں جن میں وہ شوہر...