اسلام آباد(ای پی آئی) نئے کرنسی نوٹ بنانے میں ناکامی کا انکشاف سامنے آگیا. پاکستان کی مرکزی بینک (اسٹیٹ بینک) نے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے نیا بیان دیا ہے اس بیان میں کیا انکشاف کیا گیا ہے سنیں اس وی لاگ...
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی وزیر برائے بحری امورقیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ میری ٹائم افیئرز کی وزارت نےگزشتہ سال 90 ارب روپے کمائے. نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے پروگرام ” میٹ دی پریس ” میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گوادر پورٹ کے ذریعے پبلک...
لاہور( ای پی آئی)سال 2024 اسٹاک مارکیٹ کیلئے یادگار سال رہا،سال 2024 میں مارکیٹ نے تاریخی سنگ میل عبور کیے ،سرمایہ کاروں کو بھاری منافع دے کر نہال کردیا۔سال 2024 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئے آسمان چھولئے۔ سرمایہ کاروں کو 78 فیصد ریٹرن دینے کا ریکارڈ بنادیا۔...
اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی بینک کاپاکستان کےپاور سیکٹرکےسرکلرڈیٹ میں اضافےپر تحفظات کا اظہار ،بجلی کی قیمتوں میں تاریخی اضافےکے باوجودپاورسیکٹر کےسرکلرڈیٹ میں اضافہ گذشتہ 6 سال کےدوران پاورسیکٹر کےسرکلر ڈیٹ میں1241ارب روپےکا اضافہ ہوا،۔ عالمی بینک کی جاری رپورٹ کے...
اسلام آباد (ای پی آئی )پٹرولیم ڈیلرز نے پٹرول پمپس منافع میں اضافے کی حکومتی تجویز مسترد کردی وفاقی حکومت نے ایک سال میں دوسری بار پٹرولیم ڈیلرز اور کمپنیوں کا منافع بڑھانے کی تجویز دی تھی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے دی گئی نئی تجویز کے مطابق پٹرول پمپس کا منافع...