سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پرلینڈ مافیا کی پشت پناہی کا الزام، نیا سکینڈل کیا؟

اسلام‌ آباد(ای پی آئی) پاکستان کے حساس ادارے کے سربراہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پر جنگلات کی زمین پر قبضہ کرنے والے مافیا کی پشت پناہی کا الزام، نیا سکینڈل کیا ہے؟ تفصیلات جانئے سپریم کورٹ کے رپورٹر جہانزیب عباسی اور ہائیکورٹ و کے سینئر رپورٹر ملک اسد کے ان وی...

کشمور، کم عمری کی شادی کروانا وکلا، نکاح خوان سمیت گیارہ ملزمان کے گلے پڑ گیا، مدعی کے وکیل کوہراساں کیاجانے لگا

کشمور(ای پی آئی ) کشمور میں کم عمربچی کو اغوا کرکے چائلڈمیرج ایکٹ کیخلاف شادی کروانا وکلاء اور نکاح خوان سمیت دیگر ملزمان کے گلے پڑ گیا، ایڈیشنل سیشن جج کے حکم پر اغواکاروں سمیت وکلا اور نکاح خواں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم، پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامزدگیارہ...

سولر پینل کی درآمد میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان میں سولر پینل کی درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے. اس منی لانڈرنگ میں ملک کے معروف بینک بھی ملوث رہے . چین سے سولر پینل منگوا کر رقوم دبئی اور سنگاپور بھجوائی گئیں ..بڑے انکشافات سننے کیلئے سینئرصحافی شاہد اجمل...

فوجی افسران اور بیوروکریٹس کو ٹیکس سے استثنٰی کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے فوجی افسران اور بیوروکریٹس کو ٹیکس سے استثنٰی دینے کے خلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی جسٹس عابد عزیز شیخ آٹھ جولائی کو شہری مشکور حسین کی جانب سے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کریں گے...

فروری 2024 میں 6لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے تحقیقاتی کمیشن نے انکشاف کیاہے کہ رواں سال کے دوسرے ماہ فروری میں چھ لاپتہ افراد کی لاشیں ملی ہیں جس کے بعد اب تک ملنے والی لاشوں کی تعداد271ہوگئی ہے۔ ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل (ای پی آئی ) کو دستیاب لاپتہ افرادکی...
چیف الیکشن کمشنر کوہٹانےکیلئے پاکستان بار، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن  یک زبان ہوگئیں

چیف الیکشن کمشنر کوہٹانےکیلئے پاکستان بار، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن یک زبان ہوگئیں

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) ملک میں عام انتخابات کاشیڈول آنے کے بعد پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایک ساتھ الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمیشنر کے اقدامات پر سوالات اٹھادیئے ہیں ۔ دونوں بارز نے موجودہ چیف الیکشن کمیشنر سکندرسلطان راجہ کو عہدے سے ہٹانے...