پنجاب: رمضان میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں رمضان کے دوران اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا. محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک اسکول صبح 8:30 سے ایک بجے تک کھلیں گے اور جمعہ کو اسکولوں میں ساڑھے 12 بجے چھٹی ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں...

چیف جسٹس یحیی آفریدی کے دور میں سپریم کورٹ کی بڑی تبدیلیاں

اسلام آباد(ای پی آئی) 26 اکتوبر 2024کو پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس یحیی آفریدی کے حلف اٹھانے کے سپریم کورٹ میں انتہائی اہم تبدیلیاں آئی ہیں ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی 26 اکتوبر 2027 تک اس عہدے پر براجمان رہیں گے لیکن اس تین سالہ دور میں ملکی عدالتی ڈھانچے میں بڑی...

سپریم کورٹ : آئینی بینچ کا نیب رولز مکمل نہ ہونے پر اظہار برہمی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے نیب رولز کا پراسس مکمل نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا ہے ۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ مجوزہ رولز میں ایسا کیا ہے کہ ابھی تک فائنل نہیں ہو سکے۔اگر رولز نہیں بنانے تھے تو قانون میں نہ لکھتے، آئندہ...

5 سینئر ججوں کی 50 صفحات کی پیٹیشن کے 6 اہم نکات

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ سینئر ججوں نے اپنی سینیارٹی سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ججزکی 50 صفحات پر مشتمل پیٹیشن کے 6 اہم نکات سامنے آئے ہیں…. ججوں نے اپنا کیس کیسے بنایا؟ بھارتی قانون کا حوالہ "آ بیل مجھے مار”, تفصیلات جانئے سینئر...

ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس پاکستان کو دوسرا خط

لاہور(ای پی آئی) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام ایک اور خط لکھا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ یہ میرا چیف جسٹس کو دوسرا خط ہے،مجھے پہلے خط کا جواب نہیں ملا۔ چار صفحات پر...