انسٹاگرام کا غیر مطلوب پیغامات کی روک تھام کے لیے فیچر کا اعلان

انسٹاگرام کا غیر مطلوب پیغامات کی روک تھام کے لیے فیچر کا اعلان

کیلیفورنیا(ای پی آئی )میٹا کا ذیلی تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے صارفین کے لیے ڈائریکٹ میسجنگ سروس مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا ٹول متعارف کرانے جارہا ہے۔ نیا فیچر صارفین کو ڈائریکٹ میسجز میں غیر مطلوب ویڈیوز اور تصاویر موصول ہونے سے روکنے میں...
واٹس ایپ کی جانب سے اینیمیٹڈ اوتار فیچر کی آزمائش

واٹس ایپ کی جانب سے اینیمیٹڈ اوتار فیچر کی آزمائش

کیلیفورنیا(ای پی آئی ) واٹس ایپ اپنے بِیٹا صارفین کے لیے اینیمیٹڈ اوتار کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ اپنا یہ فیچر بِیٹا کے 12.23.16.12 اور اسے جدید ورژن میں متعارف کرائے گی۔ وہ صارفین جنہوں نے واٹس ایپ پر اوتار بنائے...
سائنس دانوں نے چاند پر فٹبال کھیلنے کا منصوبہ بنا لیا

سائنس دانوں نے چاند پر فٹبال کھیلنے کا منصوبہ بنا لیا

لندن(ای پی آئی ) دنیا میں فٹبال کے کھیل کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور فٹبال دنیا کا سب سے مشہور کھیل ہے اب جلد ہی یہ کھیل چاند پر بھی کھیلا جانے والا ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ 2035 تک چاند پر فٹبال کھیلی جا سکتی ہے، جس کو کھیلنے کا انداز ممکنہ طور پر دنیا میں کھیلے...
آئی فون میں تازہ ترین اپ ڈیٹ بیٹری کیلئے قاتل قرار

آئی فون میں تازہ ترین اپ ڈیٹ بیٹری کیلئے قاتل قرار

کیلیفورنیا(ای پی آئےی ) آئی فون میں تازہ ترین ایپل اپ ڈیٹ کو ڈیوائس کی بیٹری کا ‘قاتل’ قرار۔آئی فون صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر نئی اپ ڈیٹ کے حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیے۔ صارفین کے مطابق تازہ ترین iOS 16.5.1 (c) ریلیز ان کی ڈیوائس کی بیٹری کو...
پاکستان میں اے آئی اینکرمتعارف کرا دیا گیا

پاکستان میں اے آئی اینکرمتعارف کرا دیا گیا

لاہور (ای پی آئی ) دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کے استعمال میں اضافے کے ساتھ ساتھ دنیا میں ٹیکنالوجی کے استعمال اور ایجادات میں اضافہ سامنے آرہا ہے جس سے گھنٹوں کا کام اب منٹو ں میں کرنا ممکن ہو گیاہے۔ اسی طرح ٹی وی پر خبریں پڑھنے یا پروگرام کرنے کا کام بھی اب انسانوں کے...