پنجاب

توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی  اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

راولپنڈی (ای پی آئی )سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ،وکیل پی ٹی آئی کی جانب سے ضمانت کی درخواست پر پہلے فیصلہ کرنے کے مطالبے پر سماعت ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے...

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں ،7 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ بارود بم برآمد

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں ،7 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ بارود بم برآمد

لاہور(ای پی آئی )محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)پنجاب کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کالعدم ٹی ٹی پی 3 دہشت گردوں سمیت 7 دہشتگردگرفتار اسلحہ برآمد کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق ملک میں دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لئے سی ٹی ڈی کی جانب سے...

مکان کی چھت گر گئی، میاں بیوی 2 بیٹیوں سمیت جاں بحق 4 افراد زخمی

مکان کی چھت گر گئی، میاں بیوی 2 بیٹیوں سمیت جاں بحق 4 افراد زخمی

حافظ آباد (ای پی آئی ) مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی اپنی 2 بیٹیوں سمیت جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق حافظ آباد کے علاقے رامکے چٹھہ میں مکان کی دوسری منزل پر جانوروں کو سردی سے بچانے کے لئے جلا کر رکھی ہوئی تھے جس کے باعث مکان کی چھت...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتےانصاف نہیں مل سکتا ،پی ٹی آئی رہنما کھل کر بول پڑے

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتےانصاف نہیں مل سکتا ،پی ٹی آئی رہنما کھل کر بول پڑے

راولپنڈی(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر معروف قانون دان شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سمجھتی ہے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے ہمیں انصاف نہیں مل سکتا ، انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چیف...

بلے کے  نشان کا حصول ،پشاورہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی پی ٹی آئی کو جھٹکا دیدیا

بلے کے نشان کا حصول ،پشاورہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی پی ٹی آئی کو جھٹکا دیدیا

لاہور (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے میں پی ٹی آئی کوانتخابی نشان بلے سے محروم کرنے پر پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر ریلیف نہ ملنے کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی درخواست خارج کر دی ہے۔ لاہور...

لاہور ہائیکورٹ ،عمر ڈار کی بازیابی سے متعلق دائردرخواست پر سماعت کل تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ ،عمر ڈار کی بازیابی سے متعلق دائردرخواست پر سماعت کل تک ملتوی

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ڈار کی بازیابی سے متعلق والدہ ریحانہ امتیاز ڈار کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے آئی جی پنجاب سے رہورٹ طلب کر لی سماعت کل تک ملتوی ، تفصیل کے مطابق عمرڈار کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر لاہور...

جلاؤگھیراؤ کیس ،پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع

جلاؤگھیراؤ کیس ،پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع

لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے آفس جلانے کے مقدمہ میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر لاہور کی عدالت میں پیش کیا گیا...

پاک افغان سرحدسے دہشتگردوں کے داخلے کی کوشش ناکام

پاک افغان سرحدسے دہشتگردوں کے داخلے کی کوشش ناکام

راولپنڈی (ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان پاک افغان سرحدسے دہشتگردوں کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تین دہشتگردپاکستان -افغانستان کی سرحد سے دراندازی کی کوشش کر رہے تھے جس پر پاکستان کی سیکیورٹی...

مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کے خواہشمند امیدواروں سے انٹرویوز کا مرحلہ مکمل ہو گیا

مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کے خواہشمند امیدواروں سے انٹرویوز کا مرحلہ مکمل ہو گیا

لاہور (ای پی آئی )مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے ملک بھر سے امیدواروں سے انٹرویوز کا مرحلہ مکمل کر لیا ،ملک بھر سے 2300 امیدواروں نے انٹرویوز دیئے تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)...

اپنے حق کے لیے آئینی اور قانونی لڑائی لڑتا رہوں گا،شیخ رشید احمد

اپنے حق کے لیے آئینی اور قانونی لڑائی لڑتا رہوں گا،شیخ رشید احمد

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سپریم کورٹ جانے کا علان کر دیا ۔ سربرا عوامی مسلم لیگ کا کہنا ہے کہ میری واضع کامیابی دیکھ کر کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے ہیں لیکن میں اپنا حق...

این اے 122،  سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

این اے 122، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے122 لاہور سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا 8 صفحات پر مشمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو اسلام آباد کے ایڈیشنل...

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کےلاہور اور میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کےلاہور اور میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے لاور اور میانوالی کے حلقوں این اے 122 اور این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ این اے 122 کے حلقے سے مسلم لیگ (ن ) کے میاں نصیر نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض...