دھرم شالا (ای پی آئی ) بھارت میں پونے والے ورلڈ کپ 2023 کے 15 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور نیدرزلینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گے۔ دونوں ٹیوں کا آج تیسرا میچ ہے،
پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم میں مقابلہ سجے گا۔
نیدرزلینڈ کو اپنے پچھلے دونوں میچز میں شکست اٹھانا پڑی جبکہ جنوبی افریقہ دونوں میچز میں فتح یاب رہا ہے۔