سپریم کورٹ لڑائی میں شدت
چیف جسٹس کی چیمبر ورک پرجانے کی وجوہات سامنے آگئیں
چیف جسٹس کے چیمبر ورک پر جانے کے پیچھے پس پردہ کچھ چیزیں چل رہی ہیں ؟۔۔ یہ اچانک ہوا ہے
جب 26 ویں ترمیم ختم ہوگی تو جو جو کالی بھیڑیں عدلیہ کے اندر بھرتی کی جائیں گی یہ سب فارغ ہوں گی
مجھ سمیت بہت سے لوگ اعتراف کرتے ہیں کہ ماضی میں ہم لوگ غلط تھے تفصیلات اس ویڈیو میں