اسلام آباد(ای پی آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی صدارت سلیم مانڈوی والا کر رہے تھے، ایف بی آر کی جانب سے 1 ہزار 10 گاڑیاں جن کی مالیت 6 ارب روپے بنتی ہے خریدنے کا کہا گیا تو تمام کمیٹی ممبران سمیت فیصل واوڈا اور چیئرمین کمیٹی بھی اس پر برہم ہوئے، ان گاڑیوں کا آرڈر ہو چکا ہے،
فیصل واوڈا نے کہا کہ کھانچے والا کنٹریکٹ ہے اس سے بڑا اسکینڈل اور کیا ہو سکتا ہے، نمائندہ پبلک نیوز اسلام فرحان علی کی پروگرام خبر نشر میں گفتگوسنیئں اس ویڈیو میں
قائمہ کمیٹی کی صدارت سلیم مانڈوی والا کر رہے تھے، ایف بی آر کی جانب سے 1 ہزار 10 گاڑیاں جن کی مالیت 6 ارب روپے بنتی ہے خریدنے کا کہا گیا تو تمام کمیٹی ممبران سمیت فیصل واوڈا اور چیئرمین کمیٹی بھی اس پر برہم ہوئے، ان گاڑیوں کا آرڈر ہو چکا ہے، فیصل واوڈا نے کہا کہ کھانچے والا… pic.twitter.com/xPIwHOmJHH
— Public News (@PublicNews_Com) January 22, 2025