مانیٹری پالیسی کا اعلان 10مارچ کوہوگا اسلام آباد(ای پی آئی) بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (مانیٹری پالیسی کمیٹی) کا اجلاس 10 مارچ 2025ء بروز پیر منعقد ہو گا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ بعد میں اسٹیٹ بینک اسی روز زری پالیسی بارے بیان جاری کرے گا۔ Submit a Comment جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔