پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کانگو وائرس کے کیسز رپورٹ ،

کانگو وائرس کی علامات رکھنے والے تینوں مریض پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہیں۔

ہسپتا ل میں زیر علاج مریضوں کا تعلق کوہاٹ، بٹ خیلہ اور باڑہ سے ہے۔