تھرپارکر: 15 سالہ لڑکی کی60 سالہ شخص سے شادی،دلہے سمیت 10 افراد گرفتار

تھرپارکر (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع تھرپارکر کے علاقہ مٹھی کی آسنداس بھیل کالونی میں کم عمر 15 سالہ لڑکی کی مبینہ طور پر پیسوں کے عوض 60 سالہ شخص سے شادی کرا دی گئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر نابالغ لڑکی سیتا بھیل کی شادی کی تقریب پر چھاپہ مارا تو موجود...

سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی کی گرفتاری کا معاملہ، قتل کیس میں ضمانت منظور

نوشہروفیروز (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اور جی ڈی اے کے رہنما غلام مرتضی جتوئی کی بلاول قتل کیس میں ضمانت منظور، 2 نئے مقدمات سامنے آگئے،عدالت کے حکم پر جیل منتقل ، تفصیل کے مطابق پولیس کی جانب سے گذشتہ روز گرفتار ہونے والے جی ڈی ای رہنماء کو انسداد ہشت گردی عدالت...

نوشہرو فیروز: سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ خان جتوئی کو گرفتار کر لیا گیا ،نامعلوم مقام پر منتقل

نوشہروفیروز(ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم غلام مصطفےٰ جتوئی کے صاحبزادے جی ڈی اے رہنما سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ خان جتوئی کو عدالت میں پیشی کے بعد گرفتار کر لیا گیا ، نامعلوم مقام پر منتقل ۔ تفصیل کے مطابق جی ڈی اے کے رہنما سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ نوشہرو فیرز...

دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کیخلاف احتجاج 16 فروری کوہوگا، جی ڈی اے

دادو(ای پی‌آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے مرکزی رہنما لیاقت جتوئی کی صدارت میں اہم اجلاس میں 16 فروری کو دریائے سندھ پر کینال بنانے. سمیت ظلم و ناانصافیوں کے خلاف جلسہ عام کو حتمی شکل دی گئی جلسہ انڈس ہائی وے برڑا نہر کے مقام پر ہوگا جلسہ عام میں جی ڈی اے...

خیرپور:پولیس کی بھتہ خوری، غنڈہ گردی سے تنگ ڈرائیورز کا شدید احتجاج، فوری ایکشن کا مطالبہ

پڈعیدن( ای پی آئی ) سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقہ کوٹ لالو پولیس کی غنڈہ گردی اور بھتہ طلب سےکرنے پرڈرائیورز کے صبر کا پیمانہ لبریز ، ٹرک ڈرائیورز کا شدید احتجاج ۔ جھگڑے معمول بن گئے ، بھتہ سے تنگ آکر ڈرائیوروں نے پولیس کی پٹائی کر ڈالی۔ تفصیل کے مطابق کوٹ لالو چوک پر...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار

کراچی(ای پی آئی ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے مندی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کی کمی آگئی، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔ تاریخی بلندی پر پہنچنے کے...