اسلام آباد (اکرم عابد) پاکستان نے اہم شخصیات و اعلی قیادت کیلئے غیر ملکی تحائف نہ لینے کا فیصلہ کرلیاہے. توشہ خانہ کمیٹی نے شراکت داروں سے مشاورت کے بعد رپورٹ تیار کرلی ہے اس رپورٹ کی وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد باضابطہ اعلان کردیا جائے گا. وزیردفاع خواجہ محمد...
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت ، وفاقی حکومت کی جانب سے کینیا کے ساتھ باہمی قانونی امداد کے معاہدے کی توثیق کے لیے وقت مانگنے پر عدالت نے سست روی پر سوالات اٹھا دیے،سماعت ایک ماہ تک کے لئے ملتوی تفصیل کے مطابق...
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان کسان اتحادخالد حسین باٹھ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان گندم چار ہزار دو سو روپے فی من بیچیں گے اگر حکومت نے عوام کو سستا آٹا دینا ہے تو سبسڈی دے، گندم نہ خریدنے پر احتجاج کی دھمکی ، چیئرمین پاکستان...
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلیز کے ٹرائل کے فیصلے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر سماعت، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے تحریری معروضات عدالت میں جمع کرا دی گئیں ، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان کے دلائل جاری...
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر سماعت ، درخواست گزار بشریٰ قمر کے وکیل عابد زبیری جاری، عدالت نے سماعت ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین...