سندھ
تھرپارکر: 15 سالہ لڑکی کی60 سالہ شخص سے شادی،دلہے سمیت 10 افراد گرفتار
تھرپارکر (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع تھرپارکر کے علاقہ مٹھی کی آسنداس بھیل کالونی میں کم عمر 15 سالہ لڑکی کی مبینہ طور پر پیسوں کے عوض 60 سالہ شخص سے شادی کرا دی گئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر نابالغ لڑکی سیتا بھیل کی شادی کی تقریب پر چھاپہ مارا تو موجود...
سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی کی گرفتاری کا معاملہ، قتل کیس میں ضمانت منظور
نوشہروفیروز (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اور جی ڈی اے کے رہنما غلام مرتضی جتوئی کی بلاول قتل کیس میں ضمانت منظور، 2 نئے مقدمات سامنے آگئے،عدالت کے حکم پر جیل منتقل ، تفصیل کے مطابق پولیس کی جانب سے گذشتہ روز گرفتار ہونے والے جی ڈی ای رہنماء کو انسداد ہشت گردی عدالت...
نوشہرو فیروز: سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ خان جتوئی کو گرفتار کر لیا گیا ،نامعلوم مقام پر منتقل
نوشہروفیروز(ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم غلام مصطفےٰ جتوئی کے صاحبزادے جی ڈی اے رہنما سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ خان جتوئی کو عدالت میں پیشی کے بعد گرفتار کر لیا گیا ، نامعلوم مقام پر منتقل ۔ تفصیل کے مطابق جی ڈی اے کے رہنما سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ نوشہرو فیرز...
دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کیخلاف احتجاج 16 فروری کوہوگا، جی ڈی اے
دادو(ای پیآئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے مرکزی رہنما لیاقت جتوئی کی صدارت میں اہم اجلاس میں 16 فروری کو دریائے سندھ پر کینال بنانے. سمیت ظلم و ناانصافیوں کے خلاف جلسہ عام کو حتمی شکل دی گئی جلسہ انڈس ہائی وے برڑا نہر کے مقام پر ہوگا جلسہ عام میں جی ڈی اے...
خیرپور:پولیس کی بھتہ خوری، غنڈہ گردی سے تنگ ڈرائیورز کا شدید احتجاج، فوری ایکشن کا مطالبہ
پڈعیدن( ای پی آئی ) سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقہ کوٹ لالو پولیس کی غنڈہ گردی اور بھتہ طلب سےکرنے پرڈرائیورز کے صبر کا پیمانہ لبریز ، ٹرک ڈرائیورز کا شدید احتجاج ۔ جھگڑے معمول بن گئے ، بھتہ سے تنگ آکر ڈرائیوروں نے پولیس کی پٹائی کر ڈالی۔ تفصیل کے مطابق کوٹ لالو چوک پر...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار
کراچی(ای پی آئی ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے مندی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کی کمی آگئی، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔ تاریخی بلندی پر پہنچنے کے...
کشمور،پولیس کی روایتی سستی برقرار ، ڈاکوؤں نے ایک اور غریب محنت کش کو اغواء کر لیا
کشمور(ای پی آئی ) کشمور پولیس دعوؤں تک محدود ، ڈاکوؤں کی کارروائیاں جاری اور اور غریب محنت کش اغواء کر لیا گیا ،پولیس سے مایوس اہل علاقہ ڈاکوؤں کے پیچھے کچے کے علاقے میں گھس گئے ۔ تفصیل کے مطابق کشمور پولیس معمولی کارروائیوں کا کریڈٹ لینے میں مصروف ہے جبکہ دوسری...
شکار پور : پولیس کا آپریشن،پولیس مقابلے کے بعد خطرناک ڈاکو سمیت 3 گرفتار
شکارپور(ای پی آئی) شکار پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 20 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو سمیت 3 گرفتار۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ڈاکوؤں کی شناخت الطاف معرفانے محمد صلاح معرفانے اور شريف عرف ٹکو لولائی کے نام سے ہوئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق...
ڈاکو راج پر پہلا ڈرون حملہ؟ ایک ڈاکو ہلاک
کشمور(ای پی آئی) صوبہ سندھ میں قائم ڈاکو راج پر پہلا ڈرون حملہ؟ کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس اور رینجرز کا آپریشن جاری گیھل پور تھانہ کی حدود کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر مبینہ طورپر ڈرون کے ذریعے حملہ پولیس کا ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک...
گھوٹکی : مبینہ پولیس مقابلے کے بعد پنجاب کے رہائشی 2 مغوی بازیاب کرا لئے گئے ،ڈاکو فرار
گھوٹکی(ای پی آئی ) پولیس کا مغویوں کی بازیابی کے لئے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن مبینہ مقابلے کے بعد 2 مغوی بازیاب ،ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، پولیس ذرائع کے مطابق گھوٹکی رونتی کچہ میں مغویوں کی بازیابی لئے سونانی گینگ کے خلاف آپریشن میں گھوٹکی پولیس کو بڑی...
پڈ عیدن: ِصحافی فیاض سولنگی کے اغواء کے خلاف صحافی برادری کا شدید احتجاج ،فوری بازیاب کرانے کا مطالبہ
پڈعیدن(ای پی آئی ) نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر فیاض سولنگی کے اغوا کیخلاف سندھ بھر کی طرح پڈعیدن میں بھی صحافی برادری کا شدید احتجاج ،صحافی فیاض سولنگی کو جلد ،بازیاب کرانے کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق صحافی فیاض سولنگی کے اغواء کے خلاف سندھ بھر کی صحافی برادری سراپا...
حیدرآباد : اسلامی جمیعت طلبہ سندھ کی جانب سے احتجاج ،طلبہ یونین پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
حیدرآباد(ای پی آئی ) حیدرآباد میں اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کی جانب سے حقوق طلبہ ریلی کا انعقاد،طلبہ یونین پر عائد پابندی کے خاتمہ سمیت دیگر مطالبات منظور کرنےمطالبہ ۔ تفصیل کے مطابق سندھ کے ضلع حیدرآباد میں اسلامی جمیعت طلبہ سندھ نے لبرٹی چوک سے کوہ نور چوک تک...