سندھ
شکار پور : پولیس اور رینجرز کاکامیاب ٹارگٹڈ آپریشن، خاتون بازیاب
شکارپور (ای پی آئی ) شکارپور کے علاقہ کچہ گڑھی تیغو میں پولیس اور رینجرز کاکامیاب ٹارگٹڈ آپریشن، ڈاکوؤں کا گھیرا تنگ، چار ماہ قبل اغواء ہونے والی خاتون سکنہ لاھور کی رہائشی صبا ولد شاھد اقبال شیخ بحفاظت بازیاب۔ ایس ایس پی شکارپور کے مطابق خاتون اسٹیج ڈرامہ کرنے کے...
بلاول بھٹو کا سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے دفتر کا دورہ
کراچی( ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (SPRA) کے دفتر کا دورہ کیا،،، انکے ہمراہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ، فریال تالپور، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن،صوںائی وزراء سعید...
پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے بیوپاریوں کے گھر میں گھس کر ایک کروڑ سے زائد نقدی چھین لی،شدید احتجاج
جیکب آباد(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے گائوں کریم بخش کھوسو میں پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوئوں کی دوبیوپاریوں کے گھروں میں گھس کر اسلحہ کے زور پر ایک کروڑ سے زائد کی ڈکیتی کھوسو قبیلے کے سینکڑوں افراد کا ایس ایس پی آفیس کے سامنے احتجاجی دھرنا...
کشمور : ڈاکو راج برقرار، مسافر وین پر حملہ نقدی قیمتی سامان اور موبائل فونز چھین کر فرار
کشمور(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کشمور میں ڈاکو راج برقرارپولیس بدستور بے بس ۔ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے بخشاپور تھانہ کی حدود میں انڈس ہائی وے کے مقام پر مسافر وین کو روک کر سوار مسافروں سے نقدی ،زیورات ،موبائل فونز چھین لئے جبکہ سومرو قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص...
گھوٹکی پولیس کی بڑی کارروائی پنجاب کے رہائشی دو مغویوں کو بازیاب کرا لیا
گھوٹکی( ای پی آئی ) گھوٹکی پولیس کی بڑی کارروائی 6 ماہ قبل اغوا ہونے والے ضلع خانیوال پنجاب کے رہائشی دو مغویوں کو بازیاب کرا لیا 6ماہ قبل ڈاکوؤں نے خانیوال کی رہائشیوں دو مغویوں کو نسوانی اواز پر شادی کا جھانسہ دے کر پنوعاقل سے اغوا کیا تھا ڈاکو اغوا ہونے والے...
کندھ کوٹ :ڈاکوؤں کی دھمکیوں کے باعث عدم تحفظ کا شکار ایک اور ہندو فیملی بھارت روانہ
کندھ کوٹ( ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ کندھ کوٹ میں ڈاکو ؤں کی جانب سے اغواء ، بھتہ خوری ،اوت قتل کی دھمکیوں سے تنگ ایک اور ہندو فیملی سندھ چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے بھارت روانہ ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق بھارت روانی ہونے والے سنیل کمار نے کہا کہ آئے روز ڈاکو ہم سے بھتہ...
نوشہرو فیروز :ٹریکٹر کی ٹکر سے مسافر وین میں آگ بھڑک اٹھی،12 مسافر جھلس گئے
پڈعیدن(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے علاقہ پڈٖ عیدن میں مسافر وین اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم ،مسافر وین آگ بھڑک اُٹھی 12 مسافر جھلس کر زخمی ڈرائیور سمیت 4 مسافروں کی حالت تشویشناک ۔ تفصیلات کے مطابق پڈعیدن کے قریب مہران ہائی وے کوٹ لالو کے مقام پر مسافر وین...
سندھ کے صحرآئی علاقوں نایاب پرندوں کا غیر قانونی شکار جاری ،افسران خاموش
کھپرو( ای پی آئی ) سندھ کے صحرائی علاقوں کھپرو اور چوٹیارو ڈیم کی جھیلوں پر شکاریوں کی یلغار دیگر ممالک سے آنے والے نایاب پردیسی پرندوں کا شکار جاری وائلڈ لائف کے تعینات کرپٹ آفیسر نے غیر قانونی شکار کی کھلی چھوٹ دیدی ، نایاب پرندوں کی نسل کشی جاری تفصیل کے مطابق...
شکار پور: ڈاکوؤں نے ریلوے پھاٹک بند کر کے مسافر گاڑیوں کو لوٹ لیا ؛مسافر لاکھوں کی نقدی موبائلز سے محروم
شکارپور(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ شکار پور میں ڈاکؤں کی انوکے انداز میں لوٹ مار ،ریلوے ہھاٹک بند کر کے رکنے والی مسافر گاڑیوں سے تین گھنٹے تک لوٹ مار ،پولیس بے خبر رہی ڈاکو مسافروں کو لاکھوں کی نقدی قیمتی سامان محروم کر کے باآسانی فرار ۔ تفصیل کے مطابق شکار پور کے...
کووِڈ کے بعد یہ انکشاف ہوچکا ہے کہ کوئی بھی وبا تیزی سے پھیل سکتی ہے،عذرا پیچوہو
حیدرآباد (ای پی آئی ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہمشیرہ و صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو کی ڈی جی ہیلتھ آفس آمد ،صوبائی وزیر صحت نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں ادویات تشکیل کردہ کمیٹی کی منظوری کے بعد خریدی جاتی ہیں پھر ہسپتال پہنچتی ہیں، اگر کمیٹی...
کندھ کوٹ : پولیس کی ڈاکؤں کے خلاف کارروائی ،چھینا گیا ٹریکٹر بازیاب
تنگوانی( ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کندھ کوٹ کے علاقے تنگوانی میں پولیس کی کارروائی ڈاکوؤں سے مقابلہ، چوری شدہ ٹریکٹر ریکور دو ڈاکو زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تنگوانی تھانے کی حدود میں ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ڈاکوؤں سے مقابلہ کیا اور اکبر ملک کا چوری شدہ...
نوشہروفیروز:قتل ہونے والے پروفیسر علی مرتضی جلبانی کی بیوہ انصاف کی منتظر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
نوشہروفیروز( ای پی آئی نیوز ) نوشہروفیروز میں پانچ روز قبل قتل ہونے والے بیکن ہاؤس کے پروفیسر علی مرتضی جلبانی کی بیوہ سمرا جلبانی انصاف کی منتظر، مقتول شوہر کی عدت میں ہونے کے باوجود دہائیاں اور سسکیوں سے بھری بیوہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، تفصیل کے مطابق سندھ...