پاکستان
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 پنجاب کےعوام کی اکثریت نے وزیراعلیٰ مریم نوازکی ایک سال کی کارکردگی پراطمینان کا اظہارکردیا۔سروے کےمطابق باسٹھ فیصد عوام نےمریم نوازکی گورننس اورعوامی خدمات کوغیرمعمولی قراردیا۔ستاون فیصد شہریوں نےایک سال کےدوران گورننس کا معیار بہترین قرار دےدیا،سترہ فیصد کو...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں
1 غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے،صیہونی فوج کےڈرون حملوں میں مزید دو فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ میں قید اسرائیلی فوجی نےامریکی صدر سےمستقل جنگ بندی کی اپیل کردی،حماس نے قیدی کی ویڈیو جاری کردی،لبنان پر جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج نے سب سے بڑا فضائی حملہ کیا۔ اسرائیلی...
تھنڈرانرجی ، نوکیا کا ٹیلی کام سیکٹرمیں انرجی انٹیلی جنس متعارف کروانے پرتاریخی معاہدہ
اسلام آباد (ای پی آئی): تھنڈر انرجی لمیٹڈاور نوکیا نے موبائل ورلڈ کانگریس 2025 میں ٹیلی کام سیکٹر میں انرجی انٹیلی جنس کے حوالے سے انقلابی تبدیلیوں کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط کیے ہیں۔تھنڈر انرجی ایک جدید اے آئی پاورڈ انرجی انٹیلی جنس پلیٹ فارم فراہم...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 فارم 47 کا سہارا نہ لیا جاتا تو باپ بیٹی آج دوبارہ لندن میں ہوتے، جب سے خیبر پختون خوا حکومت کی سالانہ کارکردگی رپورٹ شائع ہوئی ہے تب سے مخالفین کی چیخیں نکل رہی ہیں اور جعلی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ مخالفین ہماری کارکردگی رپورٹ پر بے جا تنقید کرکے خود کو تسلی...
جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں
1 اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پراسمبلی اور منتخب جمہوری حکومت بنانے کی سفارش کی گئی ہے جس میں اسمبلی اپنا لیڈر منتخب کرے گی جو میئر کہلائےگا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامی اصلاحات کیلئے تشکیل سب کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ اسلام آباد میں نمائندہ حکومت اور...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 17 اہم خبریں
1 اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا، اجلاس میں تنظیم کے رکن ممالک نے شرکت کی جہاں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کی۔ اجلاس کے دوران فلسطینی عوام کے خلاف...
حکومت کے سیکورٹی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی
اسلام آباد(ای پیآئی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے سیکورٹی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل 2رکنی بینچ نے جمعہ کے روز کیسز کی سماعت کی۔ بینچ نے منزہ ظہور کی جانب سے بشریٰ...
زونگ فورجی نے کارکردگی کو مزید بہتربنانے کے لیے ڈیپ سیک اے آئی کو ضم کر لیا
اسلام آباد(ای پی آئی)،پاکستان میں انفارمیشن سروسز و ٹیکنالوجی فراہمی کی معروف کمپنی، زونگ فور جی نے ڈیجیلائزیشن کو مزید فروغ دیتے ہوئے ڈیپ سیک(DeepSeek) اے آئی کے اوپن سورس ماڈلز کو اپنے ایکو سسٹم میں ضم کرلیا ہے جس کا مقصد کارکردگی کو بہتر بنانا اور مختلف شعبہ جات...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو 3 بجے طلب کرنے کا فیصلہ,پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر آصف زرداری پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سےخطاب کریں گے،صدر کے خطاب کے ساتھ ہی دوسرے پارلیمانی سال کا آغاز ہوجائے گا،قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مارچ کو دن گیارہ بجے ہو گا۔ 2...
جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 جے یو آئی ف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجا نے اتحاد سے متعلق جو بات کی ہے وہ ساتھ چلنے والی اور ساتھ چلانے والی دوستوں کی بات نہیں ہے۔ ممکن ہے ہم اسٹیبلشمنٹ سے ہاتھ ملانے کی خواہش کے بغیر آگے بڑھنے کا سوچ رہے ہوں۔ ہم نہ اپنی بارگیننگ...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 12 اہم خبریں
1 ٹڈاپ کرپشن کیس: یوسف رضا گیلانی سمیت 40 ملزمان 3 مقدمات میں بری ,ٹڈاپ کرپشن کیس کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت ہوئی، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔جج نے یوسف رضا گیلانی سے مکالمے میں کہا کہ آپ کے خلاف 3 مقدمات کا فیصلہ ہے چیئرمین...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے افغانستان سے بات چیت کرنا ناگزیر ہے، وفاق نہ خود افغانستان سے بات کر رہا ہے اور نہ ہمیں بات کرنے دے رہا ہےخیبر پختونخوا حکومت دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش...