پاکستان

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر مملکت کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ،ئے پارلیمانی سال کے آغاز پر سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ شروع ہو گیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی آمد پر حکومتی ارکان کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا...

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں اورذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو ایک ارب ڈالر کی قسط کے حصول کے لیے نئے اہداف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ اور گردشی قرض میں کمی پر مذاکرات ہوں گے،...

جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

1 دنیا ایران کا دباؤ اور دھمکیوں کے نتیجے میں مذاکرات سے انکار ,عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو لکھے گئے خط اور بات چیت کی دعوت سے متعلق خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ کسی دباؤ اور دھمکی کے نتیجے میں مذاکرات نہیں...

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 پاکستانی معیشت چیلنجز سے گزرنے کے بعد ترقی اور استحکام کی راہ پر گامزن,پاکستان کی معیشت حالیہ برسوں میں متعدد چیلنجز سے گزرنے کے بعد اب ترقی اور استحکام کی راہ پر گامزن ہےاور مختلف معاشی اشاریوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملکی معیشت میں مثبت تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔رپورٹ...

دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 17 اہم خبریں

1 حکومتی معاشی ٹیم اورآئی ایم ایف کے درمیان ایگری کلچر انکم ٹیکس پر مذاکرات شروع ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے سے شروع ہونیوالے مذاکرات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، اس ہفتے کے دوران آئی ایم ایف وفد مذاکرات میں نئی شرائط اور تجاویز دے گا، شرائط اور تجاویز پر حامی...

سالانہ صدارتی خطاب کی تیاری مکمل۔کس فوجی صدرکوچارسال تک خطاب کی جرات نہ ہوئی؟

اسلام آباد(محمد اکرم عابد) پارلیمنٹ سے صدرمملکت آصف علی زرداری کےخطاب کیلئےتیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ایک صدر کا حکومتی تقریر کرنے سے انکار۔فوجی صدرکومکے لہرانے کے بعد چارسالوں تک خطاب کی جرات نہ ہوئی۔ حکومتی اعلامیہ کے مطابق مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع...

لاہور میں چیزئیس کی نئی برانچ کا افتتاح کہاں ہوا؟ جانیئے

لاہور(ای پی آئی) پاکستان کے معروف فاسٹ فوڈ برانڈ،چیزئیس نے علامہ اقبال ٹاؤن میں اپنی نئی برانچ کاافتتاح کردیاہے۔یہ سنگ میل چیزئیس کی بطور برانڈ مسلسل ترقی اور معزز صارفین کی بے مثال خدمت کے عزم کو ظاہر کرتاہے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر معروف صحافی، سہیل وڑائچ نے...

سندھ بھر میں کوئی فرد محفوظ نہیں ،کینال بنے تو سندھ بنجر ہو جائے گا، غلام مرتضیٰ خان جتوئی

نوشہروفیروز(ای پی آئی )چیئرمین نیشنل پیپلز پارٹی غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے نیشنل پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوشہرو فیروز سمیت سندھ بھر میں کوئی فرد محفوظ نہیں کینال بنے تو سندھ بنجر ہو جائے گا، انھوں نے کہا کہ کورٹ نے مجھے انصاف دیا ہے امید ہے...

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

1 سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ ملک میں عدم استحکام لانے والے کردار کسی سے چھپے نہیں ہیں۔خیبر پختونخوا میں امن و امان وہاں کے وزیراعلیٰ کی ذمہ داری ہے، ہماری افواج نے دہشت گردی کی جنگ میں قربانیاں دیں، امریکی صدر کی جانب سے ان قربانیوں کو تسلیم کرنا...

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین کا معاشی تعاون جاری ہے اور اس سلسلے میں چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب...

جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 پاکستان کا غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہ کرنیکا فیصلہ،سکیورٹی ذرائع کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈر کی پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن 31 مارچ ہے جس میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مقررہ...

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 پنجاب کےعوام کی اکثریت نے وزیراعلیٰ مریم نوازکی ایک سال کی کارکردگی پراطمینان کا اظہارکردیا۔سروے کےمطابق باسٹھ فیصد عوام نےمریم نوازکی گورننس اورعوامی خدمات کوغیرمعمولی قراردیا۔ستاون فیصد شہریوں نےایک سال کےدوران گورننس کا معیار بہترین قرار دےدیا،سترہ فیصد کو...