by عابد علی | جنوری 4, 2023 | کھیل
اسلام آباد( ای پی آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے پاکستان کا نام روشن کرنے والے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کے لیے آواز اٹھا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز احمد نے لکھا کہ پاکستان کے باڈی بلڈنگ اسٹار رمیز ابراہیم نے تھائی لینڈ میں گزشتہ ہفتے...
by عابد علی | جنوری 4, 2023 | کھیل
حیدر آباد ( ای پی آئی) پاکستان کی نمبر ون بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد اپنی شادی کی وجہ سے بریک پر تھیں، 3ماہ کے بعد ماحور شہزاد نے حیدر آباد میں کھیلے جانے والی آل پاکستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چمپئن شپ میں حصہ لیا، سنگلز اور ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کیے۔ ماحور شہزاد نے ویمن...
by عابد علی | جنوری 4, 2023 | کھیل
لاہور ( ای پی آئی) پاکستان سپر لیگ 2023ء کا پہلا میچ 13 فروری اور فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔پاکستان سپر لیگ 2023کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے، جس کے تحت ایونٹ کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 9 فروری سے ہوگا۔شیڈول کے مطابق پی ایس ایل 8کا پہلا میچ 13فروری کو ملتان جبکہ...
by عابد علی | جنوری 4, 2023 | کھیل
دبئی( ای پی آئی) اڈانی اسپورٹس لائن کی ملکیت والی گلف جائنٹس نے 13جنوری سے 12فروری 2023ء تک دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں منعقد ہونے والے ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے افتتاحی ایڈیشن کے لیے اپنی جرسی لانچ کر دی۔ اڈانی گلف جائنٹس نے اپنی جرسی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز...
by عابد علی | جنوری 3, 2023 | تازہ ترین, کھیل
اسلام آباد( ای پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے بطور چیف سلیکٹر کام کو مشکل قرار دیتے ہوئے کہا کہ مینجمنٹ اور کھلاڑیوں سے ون ٹو ون ملاقات کررہا ہوں، کئی کھلاڑیوں سے رابطے میں ہوں، جاب مشکل ہے کیوں کہ اس کرسی پر بیٹھ کر ہر ایک کو...
by عابد علی | جنوری 3, 2023 | کھیل
کینبرا ( ای پی آئی) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو ریٹائرمنٹ سے قبل کمنٹیٹر کی نوکری مل گئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ کے رائٹس خریدنے والے چینل نے ڈیوڈ وارنر کو کمنٹری پینل میں شامل کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ وارنر ماضی میں مہمان کے طور پر کمنٹری...