موبائل فون‎

آئی فون 15 پرو کے دورانِ استعمال درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سامنے آگئی

آئی فون 15 پرو کے دورانِ استعمال درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سامنے آگئی

کیلیفورنیا(ای پی آئی ) معروف موبائل کمپنی ایپل کی جانب سے گزشتہ ماہ متعارف کرائے جانے والے آئی فون 15 پرو کے چند منٹوں کے استعمال سے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ بتا دی گئی۔ انڈسٹری ماہرین کے مطابق فون کے گرم ہونے کا احساس کمپنی کی جانب سے فون کو کم وزن بنانے کے لیے...

آئی فون 12 کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کر دیا گیا

آئی فون 12 کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کر دیا گیا

پیرس (ای پی آئی ) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے فرانسیسی حکام کو اپنے آئی فون 12 کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ فراہم کر دیا۔ گزشتہ ہفتے فرانس نے آئی فون 12 کے الیکٹرومیگنیٹک شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ فرانس...

موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ نشانے پر آگئے، سوشل میڈیا پرکڑی تنقید جاری

موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ نشانے پر آگئے، سوشل میڈیا پرکڑی تنقید جاری

اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کرنے والے موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیل کے نشانے پرآگئے. نجی ٹی وی پروگرام میں عمران‌ خان کے‌خلاف ایک بات کرنے کے بعد سے سوشل میڈیا...

سینئرصحافی شاہین صہبائی کا یوٹیوب چینل بنانے کا اعلان، ٹوئیٹرصارفین کے دلچسپ تبصرے

سینئرصحافی شاہین صہبائی کا یوٹیوب چینل بنانے کا اعلان، ٹوئیٹرصارفین کے دلچسپ تبصرے

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان میں ایک طرف یوٹیوبرز اور مین سٹریم میڈیا کے رپورٹرز کے درمیان کشمکش چل رہی ہے وہیں دوسری جانب سینئر صحافی اپنے یوٹیوب چینلز بناتے نظر آتے ہیں. سینئرصحافی و کالم نگارشاہین صہبائی نے بھی اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے، سوشل...

وفاقی حکومت کا عوام کو قسطوں پر موبائل فونز دینے کا منصوبہ

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے افراد کو آسان اور ماہانہ اقساط پر اسمارٹ فونز دینے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر سید امین الحق نے اسمارٹ فون فار آل منصوبے کے بارے میں بتایا کہ حکومت کم آمدنی والے افراد کو آسان اقساط پر موبائل...

ویوو کا طاقتور بیٹری کے ساتھ وائے 22 پاکستان میں پیش

اسلام آباد(ای پی آئی)چینی موبائل کمپنی ویوو نے اپنا نیا فون وائے 22 پاکستان میں پیش کردیا، جس سے متعلق کمپنی کا دعوی ہے کہ اس میں طاقتور بیٹری دی گئی ہے۔کمپنی کا دعوی ہے کہ وائے 22 کو محض 15 منٹ تک چارجنگ کرنے کے بعد اس میں 200 منٹس تک ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں۔اسی طرح...

سال 2022: پاکستانیوں کی کس موبائل فون میں دلچسپی زیادہ رہی؟

اسلام آباد(ای پی آئی)سال 2022میں مہنگائی کی وجہ سے پاکستانیوں کی دلچسپی قدرے مہنگے فونز جن میں ایپل اور سام سنگ سرفہرست ہیں، ان میں دلچسپی کم ہوگئی۔مہنگائی اور بڑھتی بے روزگاری کے باعث پاکستانیوں نے رواں سال گوگل پر سب سے زیادہ چینی موبائل کمپنی ویوو کے موبائل فونز سے...

پی ٹی اے کا پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کوالٹی آف سروس سروے

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے 18 شہروں اور 9 موٹرویز/ہائی ویز/انٹر سٹی روڈز میں سروس کے معیار کو جانچنے کے لئے ایک آزاد کیو او ایس (کوالٹی آف سروس) سروے کیا۔ یہ سروے موبائل فون آپریٹروں...

پاکستان سے رواں ماہ مشرق وسطی اور افریقہ کو تقریبا سوا لاکھ موبائل فون برآمد

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان نے رواں ماہ مشرق وسطی اور افریقہ کی مختلف مارکیٹوں میں ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون سیٹ برآمد کیے لیکن مقامی صنعت کار نے برآمدات کی اس صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کے ہیڈ کوارٹر میں اس...