by عابد علی | اگست 25, 2025 | تازہ ترین, موبائل فون
اسلام آباد(ای پی آئی)25اگست،2025۔۔۔ پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی، زونگ فورجی نے جے ایس بینک کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ”زندگی“ کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس کا مقصد حکومتی(G2P)منصوبوں کے تحت رقوم کی ترسیل کے لیے برانچ لیس بینکنگ کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ’زندگی‘ اس اشتراک کے...
by عابد علی | اگست 23, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں حکمران اتحاد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے تحریک انصاف کے ارکان کی نااہلی کے بعد خالی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں مل کر حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر حنیف...
by عابد علی | اگست 23, 2025 | تازہ ترین, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کے جوڈیشل میجسٹریٹ نے پیکا قانون کے تحت گرفتار صحافی خالد جمیل کیخلاف مقدمہ خارج کرتے ہوئے انہیں ڈسچار ج کرنے کا حکم سنایا ہے. اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کمپلیکس میں پیکا قانون کے تحت گرفتار صحافی خالد جمیل کو پیش کیا گیا۔...
by عابد علی | اگست 21, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
بھکر(ای پی آئی)ڈائریکٹوریٹ جنرل پاپولیشن ویلفیئر محکمہ صحت و آبادی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس بھکر کے زیر انتظام "چیف منسٹر پاپولیشن مینیجمنٹ اینڈ فیملی پلاننگ پروگرام” کے تحت الیکٹرانک / پرنٹ اور سوشل میڈیا سے وابستہ صحافیوں...
by عابد علی | اگست 21, 2025 | تازہ ترین, سندھ
پڈعیدن(ای پی آئی) وفاقی وزیر براۓ ریلویز محمد حنیف عباسی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ریلویز پولیس کا آئی جی ریلویز پولیس رائے طاہر (ہلال شجاعت، ستارہ امتیاز) کی سربراہی میں ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں اور سفر کروانے والے مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔...
by عابد علی | اگست 21, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم پاکستان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی ضمانت کیلئے دائر 8 درخواستیں منظور کرلی ہیں . چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شفیع صدیقی پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے بانی...