دنیا

یمن، حوثی بارودی سرنگوں سے 4,501 افراد کی ہلاکت کا انکشاف

یمن، حوثی بارودی سرنگوں سے 4,501 افراد کی ہلاکت کا انکشاف

عدن(ای پی آئی) یمن میں گذشتہ سال بارودی سرنگوں سے 4,501 افراد ہلاک اور 5,083 زخمی ہونے کا انکشاف ہوا ہے بارودی سرنگوں کے متاثرین میں ہزاروں بچے اور خواتین شامل ہیں جبکہ یمن میں حوثی ملیشیاؤں کی حالیہ شدت پسندی کے باعث انسانی اور سلامتی کے خطرات بڑھنے کا انتباہ بھی...

نئی دلی میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج، 30 ہزار پولیس اہلکار تعینات

نئی دلی میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج، 30 ہزار پولیس اہلکار تعینات

نئی دلی : ہندوستان کے دارالحکومت نئی دلی میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد 'انڈیا' بلاک نے مبینہ "ووٹ چوری" اور ووٹر لسٹوں میں ہیرا پھیری کے خلاف سپریم کورٹ کی طرف بڑا احتجاجی مارچ کررہا ہے ۔ شہر میں دفعہ 163 نافذ کر کے 30,000 سے زائد پولیس اور نیم فوجی دستوں کے اہلکار...

امریکا ایران کی کچھ شرائط پر رضامند،محسن رضائی

محسن رضائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ امریکا نے قطر کے ذریعے ایران کی تجاویز کا جواب دیا ہے، جس میں چند شرائط قبول کی گئی ہیں، تاہم اہم معاملات پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ایران کا کہنا تھا کہ اگر امریکا ان شرائط کو تسلیم کرلیتا تو تہران سات دن کے...

تہران، سعودیہ اور یمن کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری پر تیار

تہران، سعودیہ اور یمن کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری پر تیار

ریاض:سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اسے کم کرنے کی کوششوں پر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یہ رابطہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب یمن کے حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملوں میں تیزی آئی ہے۔ ایرانی...

 بل گیٹس کا انتباہ، مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا خدشہ

 بل گیٹس کا انتباہ، مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا خدشہ

 مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ سال مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے کیے جانے والے سائبر حملوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، جس سے دنیا بھر میں سائبر سیکیورٹی کے خطرات مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔مصنوعی ذہانت کی تیزی سے ترقی نے جہاں ٹیکنالوجی کے شعبے میں...

امریکا نے فرنچ فرائز کی سب سے بڑی مقدار تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا

امریکا نے فرنچ فرائز کی سب سے بڑی مقدار تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا

امریکا کی ریاست آئیڈاہو نے فرنچ فرائز کی سب سے بڑی مقدار تیار کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ آٹھ سال بعد دوبارہ اپنے نام کر لیا۔ ریاست آئیڈاہو کے پوٹیٹو کمیشن اور فوڈ چین ’اسپڈ ڈیڈی‘ نے مشترکہ طور پر تقریباً 668.6 کلوگرام فرنچ فرائز تیار کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔ یہ ریکارڈ...

سعودی ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے میں 12 اموات 309 زخمی، پاکستان کی مذمت

سعودی ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے میں 12 اموات 309 زخمی، پاکستان کی مذمت

ریاض:سعودی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سنیچر کو شاہ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہونے والے حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 309 زخمی ہوئے ہیں۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چار سعودی، بنگلہ دیش کے دو شہری، اور امریکہ، اردن، فلسطین، شام، سوڈان...

ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں نئے صوبوں،انتظامی یونٹس کی حمایت کر دی

ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں نئے صوبوں،انتظامی یونٹس کی حمایت کر دی

ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں بہتر حکمرانی، مؤثر عوامی خدمات کے لیے نئے صوبوں کی تشکیل کی بھرپور حمایت کردی۔ ورلڈ اکنامک فورم کے تجزیے کے مطابق صوبوں کی تیزی سے بڑھتی آبادی گورننس کے لیے بڑا امتحان ہے، اس وجہ سے ترقی کے لیے ادارہ جاتی ڈھانچے کو وسعت دینا انتہائی...

روس امریکا،عالمی منڈی کو لاکھوں ٹن ڈیزل فراہم کرے گا، ٹرمپ

روس امریکا،عالمی منڈی کو لاکھوں ٹن ڈیزل فراہم کرے گا، ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس امریکا اور عالمی منڈی کو فوری طور پر 3 لاکھ ٹن سے زائد ڈیزل فراہم کرے گا جبکہ نومبر میں مزید 5 لاکھ ٹن اور نومبر کے بعد مزید 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کیا جائے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ روسی صدر پیوٹن سے...

28 برس میں 50 ہزار کلومیٹر کا پیدل سفراختتام کے قریب

28 برس میں 50 ہزار کلومیٹر کا پیدل سفراختتام کے قریب

لندن: برطانوی مہم جو کارل بشبی نے دنیا کا چکر پیدل مکمل کرنے کی اپنی غیر معمولی مہم کے دوران 28 سال بعد برطانوی سرزمین پر قدم رکھ دیا۔ تقریباً تین دہائیوں پر محیط اس طویل سفر میں انہوں نے جہاز، ٹرین یا گاڑی کے بجائے اپنے قدموں پر بھروسا کیا اور اب اپنی منزل سے چند سو...

سابق امریکی میجر کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی: پینٹاگون

سابق امریکی میجر کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی: پینٹاگون

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ 2009 میں فورٹ ہُڈ فوجی اڈے پر 13 فوجیوں کو قتل کرنے والے سابق میجر نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر کی جائے گی۔ مجوزہ پھانسی 3 دسمبر کو ٹیکساس کے فوجی اڈے پر ہونی ہے، تاہم قانونی کارروائی مکمل نہ ہونے کے باعث اس...

روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ترکمانستان کے شہر ترکمان باشی میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں روس ایران تعلقات، اقتصادی تعاون اور خطے کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر پوتن نے ایرانی ہم منصب کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماؤں...