لندن:عمران ریاض کیساتھ بدتمیزی کاواقعہ ،غدار غدار کے نعرے

لندن(ای پی آئی) سینئر صحافی اظہر جاوید نے خبردی ہے کہ پاکستان سے خفیہ راستوں کے ذریعے برطانیہ جانے والے اینکرویوٹیوبرعمران ریاض خان کے ساتھ لندن کے شاپنگ مال میں پاکستانی نوجوانوں کی جانب سے بدتمیزی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا سوشل میڈیا پرتصاویر شیئر کرتے ہوئے اظہر...

آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد(ای پی آئی) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے پاکستان نے ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے۔...

ٹی سی ایل کا انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ساتھ پارٹنرشپ کا اعلان

لاہور(ای پی آئی) پاکستان کے نمبر 1 ایل ای ڈی ٹی وی برانڈٹی سی ایل کی جانب سے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) کے ساتھ طویل المدتی پارٹنرشپ قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو 2032 تک جاری رہے گی۔ اس پارٹنر شپ میں ٹی سی ایل ہوم آڈیو ویژول آلات کے ذریعے آفیشل ورلڈ وائیڈ اولمپک...

زونگ فورجی کی عالمی رابطے کو فروغ دینے کے لیے ”کیپیسٹی مڈل ایسٹ 2025“ میں شرکت

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کی معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی، زونگ فور جی نے ”کیپیسٹی مڈل ایسٹ 2025“میں شرکت کی اور خطے میں اپنے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مزید مستحکم کیا۔ متحدہ عرب امارات کے گرینڈحیات دبئی کانفرنس اینڈ نمائش سنٹر میں منعقدہ یہ تقریب، شراکت داری کو...

کس کس ملک نے ٹرمپ کا بیان مسترد کیا؟ بڑی خبر

لندن(ای پی آئی) برطانیہ، سعودی عرب، فرانس اور اسپین نے ٹرمپ کا بیان مسترد کردیا آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کو مسئلے کا واحد حل قرار دے دیا۔ امریکی سینیٹر کرس مرفی کہتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ پاگل ہیں۔ غزہ پر امریکی حملہ دہائیوں تک جنگ کا باعث بنے گا۔ حماس نے امریکی صدر...