by عابد علی | جولائی 8, 2025 | زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)عالمی سطح پریونیورسٹیوں کا معیارچیک کرنے کے لیے قائم QSریٹنگ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چھ سال کے عرصہ میں پاکستانی جامعات اپنی کارکردگی کوکافی حد تک بہتر بنانے میں کامیاب رہی ہیں۔ سال 2019میں صرف تین پاکستانی یونیورسٹیاں کیو ایس کی عالمی...
by عابد علی | مئی 20, 2025 | زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
اسلام آباد(ای پیآئی) پاکستان ٹوبیکو کمپنی کی جانب سے پاکستان میں غیرقانونی سگریٹ انڈسٹری کا ایک جائزہ پیش کیا گیا ہے جس کے مطابق 40 سے زائد کمپنیاں 56٪ مارکیٹ شیئر پر قابض سالانہ صرف 5 ارب روپے ٹیکس دیتی ہیں سالانہ 300 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری 286 برانڈز بغیر...
by عابد علی | مئی 12, 2025 | اسکینڈل, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
پاکستانی قرضوں کے حجم میں مسلسل اضافہ جاری ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستانی قرضوں کا حجم مسلسل اضافے سے 73 ہزار 600 ارب روپے سے بڑھ گیا، ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے کا مقروض ہو گیا۔ اعداد و شمار کے...
by عابد علی | مئی 4, 2025 | اسلام آباد, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ی پی آئی )مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعہ کے بعد سے پاکستان میں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے اہم اقدامات اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے ، اس ضمن میں ملک بھر میں تمام سیاسی و سماجی حلقے پاک فوج کے ساتھ کھڑے دکھائی دیتے ہیں.. بھارت کے ساتھ کشیدگی کی صورتحال میں...
by عابد علی | اپریل 25, 2025 | زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز
اسلام آبا د(ای پی آئی ) پاکستان میں ایک جانب پیکاایکٹ کے تحت سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مواد شیئر کرنے کے الزام میں مقدمات کا اندراج جاری ہےتودوسری جانب گذشتہ دو ہفتوں کے دوران صدیق جان، عمران ریاض خان، سمیع ابراہیم، صابر شاکر، اسد طور سمیت درجنوں یوٹیوبرزاور انکے...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | اسکینڈل, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان ریلویز میں کرپشن کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا ، مالی بے ضابطگیوں، غبن اور کرپشن کے سنگین انکشافات سامنے آ ئے ہیں ۔ سامنے آنے والی آڈٹ رپورٹس اور دستیاب دستاویزات کے مطابق ادارے میں 30.75 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں،...