پنجاب
راولپنڈی: سانحہ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کردیا گیا۔
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحہ مئی مقدمات میں 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کردیا گیا ، سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران، مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں...
رحیم یار خان:کچے کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، قتل سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث ڈاکو ہلاک
رحیم یار خان(ای پی آئی ) رحیم یار خان کے علاقہ کچہ ماچھکہ میں پولیس مقابلہ،پولیس ایک خطر ناک ڈاکو ہلاک ،ہلاک ڈاکو سب انسپکٹر محمد رمضان اور ماچھکہ میں 12 پولیس ملازمان کی شہادت سمیت متعدد سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا تفصیل کے مطابق پولیس کو تنویر اندھڑ گینگ کی...
صوبا ئی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے سال 2024 میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
لاہور (ای پی آئی ) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب حکومت کی 10 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی صوبائی وزیر اطلاعات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2024 پنجاب کی عوام کے لئے بہت اچھا سال ثابت ہوا اور یہ سال جاتے جاتے...
بڑی خبر: فوج مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر سویلین کا کورٹ مارشل کر سکے گی
آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبرآگئی فوج مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر سویلین کا کورٹ مارشل کر سکے گی، تحریک انصاف کے دور میں فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 29 سویلین کون تھے؟ تفصیلات جانئے ڈان نیوز کے رپورٹر اسد ملک کے اس وی لاگ میں...
ٹیکس چوری کے الزام میں دوشوگرملزسیل
اسلام آباد(ای پی آئی ) دوشوگرملز ٹیکس چوری کے الزام میں سیل کردی گئیں۔تیسری کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق شوگرملز کے کرشنگ سیزن کے اغاز پر ہی ایف بی آر نے دو شوگرملز جن کا پنجاب اور سندھ سے تعلق ہے انہیں ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ایف بی آر حکام نے سیل کردیا...
قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی، جنرل سید عاصم منیر
راولپنڈی (ای پی آئی ) پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے نارووال اور سیالکوٹ میں ٹریننگ فیلڈ کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر گوجرانوالہ اور آئی جی ٹریننگ نے استقبال کیا،آرمی چیف کو مشق کے مقاصد پر بریفنگ...
لاہور :فلسطینی میڈیکل طلبا کا پہلا بیچ پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد (ای پی آئی )فلسطینی میڈیکل طلبا کا پہلا بیچ پاکستان پہنچ گیاغزہ ہیلتھ آئوٹ ریچ پروگرام کے تحت فلسطینی طلبا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پہنچےوزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات کے تحت فلسطینی طلباء کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں...
پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا،،آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ای پی آئی )پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقیں 4 سے 13 اکتوبر تک برطانیہ، ویلز میں جاری رہیں، رواں برس ایکسرسائز کیمبرین پٹرول کے 65 برس بھی مکمل ہو گئے۔آئی...
لاہور :آڈیو لیک کیس میں اریشہ مسعود کی ضمانت میں 21 اکتوبر تک توسیع
لاہور (ای پی آئی )سیشن کورٹ لاہور میں آڈیو لیک کیس کی سما عت ،عدالت نے احسن شاہ کی اہلیہ اریشہ مسعود کی ضمانت میں 21 اکتوبر تک توسیع کردی۔ تفصیل کے مطابق لاہور کی عدالت میں آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی ۔ دوران سماعت درخواست گزار ملزمہ اریشہ کی وکیل نے موقف اپنایا کہ...
رمضان شوگرملز ریفرنس ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے ریلیف مانگ لیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) احتساب عدالت لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف ،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگرمل ریفرنس کی سماعت ۔وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست دائر کردی ،عدالت نے نیب سے جواب طلب کر لیا...
دہشتگردی کے خدشات :میانوالی میں 7 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ،رینجرز تعینات
میانوالی (ای پی آئی) دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب کے ضلع میانوالی میں 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ ،رینجرز کو تعینات کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میانوالی میں دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔دفعہ 144 پر پابندی کا...
پاک مصر ملٹری کوآپریشن کمیٹی کا اہم اجلاس
راولپنڈی (ای پی آئی) چودھواں پاک مصر ملٹری کوآپریشن کمیٹی کا اجلاس وزارت دفاع، راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ وزارت دفاع کے اعلامیہ کے مطابق قائم مقام سیکرٹری دفاع،میجر جنرل عامر اشفاق کیانی نے پاکستانی وفد جبکہ مصری وفد کی قیادت آرمڈ فورسز آپریشنز اتھارٹی کے اسسٹنٹ...