by عابد علی | اگست 21, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
بھکر(ای پی آئی)ڈائریکٹوریٹ جنرل پاپولیشن ویلفیئر محکمہ صحت و آبادی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس بھکر کے زیر انتظام "چیف منسٹر پاپولیشن مینیجمنٹ اینڈ فیملی پلاننگ پروگرام” کے تحت الیکٹرانک / پرنٹ اور سوشل میڈیا سے وابستہ صحافیوں...
by عابد علی | اگست 20, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے انسداد دہشت گردی کے قانون کو کُلی طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے جمہوریت پر ایک اور شب خون قرار دیا ہے۔ منصورہ میں تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم کے بعد ملک میں عدالتی نظام ناکارہ ہو...
by عابد علی | اگست 18, 2025 | ٹاپ سٹوریز, پنجاب
لاہور(ای پیآئی) سانحہ نو مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے جیل ٹرائل کے دوران عدالت میں 200 سے زائدضمانت پررہا ملزمان کی جیل میں حاضری مکمل کی گئی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت میں سماعت کی. عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو شہادت قلمبند کرانے کیلیے...
by عابد علی | اگست 12, 2025 | ٹاپ سٹوریز, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) انسداد دہشت گردی عدالت لاہورمیں نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے. اے ٹی سی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ ،میاں محمود الرشید ، اعجاز چوہدری ، علی حسن عباس،بلال وجاہت کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیتے ہوئے سزا...
by عابد علی | اگست 7, 2025 | زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میجر (ر) لطاسب ستی نے پانچ اگست کے پُرامن احتجاج کے بعد درج کی گئی جھوٹی، من گھڑت اور سیاسی انتقام پر مبنی ایف آئی آر کی شدید مذمت کی ہے، پانچ اگست کو احتجاج پر ہونے والی جھوٹی ایف آئی...
by عابد علی | جولائی 8, 2025 | اسکینڈل, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت محترمہ فوزیہ وقار نے اپنہ مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کے ایریا مینجر طارق رضا کو جنسی ہراسیت کا مرتکب قرار دیا ہے۔ یہ فیصلہ "کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کیے جانے کے خلاف تحفظ کے قانون 2010” کے تحت سنایا گیا...