by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)سیشن کورٹ لاہور میں مسجد کے قاری عثمان کے قتل کیس کی سماعت ،عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم غلام محمد کو سزائے موت 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔ تفصیل کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد نے کیس کی سماعت کی پراسیکیوشن کے مطابق ہڈیارہ پولیس نے مجرم...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت عدالت نے 15 اکتوبر کو تمام کیسز میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی انسداد دہشتگر دی عدالت میں دوران سماعت ملزمان کی حاضری لگائی گئی اور جن چالان نقول نہیں ملیں ان میں چالان...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )محکمہ تحفظ جنگی حیات پنجاب نے یکم اکتوبر سے 31 مارچ 2026 تک آبی پرندوں، بالخصوص مرغابیوں کے شکار کی اجازت دینےکا فیصلہ کر لیا شکار کے لئے سخت قواعد و ضوابط طے کیے گئے ہیں۔ شکار صرف ہفتہ اور اتوار کو کیا جا سکے گا اور اس کے لیے محکمہ سے مستند پرمٹ...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | صحت, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے وار جاری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 مریض سامنے آگئے ۔ ڈینگی کے حوالے سے محکمہ صحت کے جاری اعداد و شمار کے مطابق شہر میں اب تک مجموعی طور پر 11 ہزار 93 افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے جن میں سے 676 افراد میں...
by عابد علی | ستمبر 30, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )سیشن کورٹ لاہور نےکبڈی کے کھلاڑی کو میچ جیتے پر قتل کرنے والے مجرم کوسزائے موت،جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ۔۔ تفصیل کے مطابق سیشن کورٹ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی نے قتل کیس کی سماعت کی،دوران سماعت پراسیکیوشن اپنا کیس ثابت کرنے میں...
by عابد علی | ستمبر 30, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور نے امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں امیر بالاج قتل کیس میں ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج...