ٹیکنالوجی
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز
1 توشہ خانہ کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری مسترد،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر...
اسٹوری کا فیچرکے بعد ٹیلی گرام نے نئے فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد (ای پی آئی )رواں سال اگست میں اسٹوری کا فیچر سامنے آنے کے بعد اب ٹیلی گرام نے دیگر نئے فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹیلی گرام نے نئے فیچرز مقبول مسجنگ ایپ واٹس ایپ کا مقابلہ کرنے کے لیے متعارف کرائے ہیں، جس نے ستمبر میں چینلز کا...
ایئرفورس کے ٹریننگ بیس پر حملہ ، کلیئرنس آپریشن مکمل تمام 9 دہشت گرد مارے گئے
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میانوالی میں ایئرفورس کے ٹریننگ بیس پر ہونے والے حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا حملہ آور ہونے والے تمام 9 دہشت گرد جامع منصوبہ بندی اور...
جاپانی کمپنی نے15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار
جاپان (ای پی آئی )جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا، 4 پہیوں والا دیوہیکل حیرت انگیز روبوٹ تیار کیا ہے، جس کی قیمت 3 ملین ڈالرز رکھی گئی ہے۔ دیوہیکل روبوٹ 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے اور اس کے کاک پٹ میں بیٹھ کر بھی اسے آپریٹ کیا جا سکتا ہے۔ساڑھے 3 ٹن وزنی...
دنیا بھر کے ہیکرز کے لیے قواعد جاری
جنیوا (ای پی آئی )ریڈ کراس کی انٹرنیشنل کمیٹی نے پہلی بار تنازعات میں ملوث شہری ہیکرز کے لیے قواعد شائع کیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کے حملے کے بعد سے بہت بڑی تعداد میں لوگ پیٹریاٹک سائبر گینگز میں شامل ہو رہے ہیں۔تنظیم جو جنگ کے...
آئی فون 15 پرو کے دورانِ استعمال درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سامنے آگئی
کیلیفورنیا(ای پی آئی ) معروف موبائل کمپنی ایپل کی جانب سے گزشتہ ماہ متعارف کرائے جانے والے آئی فون 15 پرو کے چند منٹوں کے استعمال سے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ بتا دی گئی۔ انڈسٹری ماہرین کے مطابق فون کے گرم ہونے کا احساس کمپنی کی جانب سے فون کو کم وزن بنانے کے لیے...
آئی فون 12 کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کر دیا گیا
پیرس (ای پی آئی ) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے فرانسیسی حکام کو اپنے آئی فون 12 کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ فراہم کر دیا۔ گزشتہ ہفتے فرانس نے آئی فون 12 کے الیکٹرومیگنیٹک شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ فرانس...
جیلی فش بغیر دماغی فعالیت کے واقعات کے درمیان ذہنی روابط بنا سکتی ہے
جرمنی(ای پی آئی )حال ہی میں ہوئے ایک تجربے میں اس بات کا پتا چلا کہ کیریبین باکس جیلی فِش دماغ نہ ہونے کے باوجود محض آنکھوں اور مخصوص خلیات کی مدد سے راستوں میں آنے والی رکاوٹوں کی شناخت اور ان سے بچنا سیکھ جاتی ہیں۔ ماہرین نے کرنٹ بائیولوجی میں اس تجربے کو رپورٹ...
یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا
امریکہ(ای پی آئی ) یوٹیوب نے ویڈیوز ایڈیٹنگ کے لیے اپنی نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ، ٹک ٹاک سے مقابلہ کرنے کے لیے یوٹیوب نے اپنی پہلی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ youtube create(یو ٹیوب کرییٹ) کو متعارف کرایا ہے جو یوٹیوب شارٹس اور عام ویڈیوز کی ایڈیٹنگ کو سپورٹ کرتا ہے۔...
انسٹاگرام کا غیر مطلوب پیغامات کی روک تھام کے لیے فیچر کا اعلان
کیلیفورنیا(ای پی آئی )میٹا کا ذیلی تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے صارفین کے لیے ڈائریکٹ میسجنگ سروس مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا ٹول متعارف کرانے جارہا ہے۔ نیا فیچر صارفین کو ڈائریکٹ میسجز میں غیر مطلوب ویڈیوز اور تصاویر موصول ہونے سے روکنے میں...
واٹس ایپ کی جانب سے اینیمیٹڈ اوتار فیچر کی آزمائش
کیلیفورنیا(ای پی آئی ) واٹس ایپ اپنے بِیٹا صارفین کے لیے اینیمیٹڈ اوتار کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ اپنا یہ فیچر بِیٹا کے 12.23.16.12 اور اسے جدید ورژن میں متعارف کرائے گی۔ وہ صارفین جنہوں نے واٹس ایپ پر اوتار بنائے...
سائنس دانوں نے چاند پر فٹبال کھیلنے کا منصوبہ بنا لیا
لندن(ای پی آئی ) دنیا میں فٹبال کے کھیل کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور فٹبال دنیا کا سب سے مشہور کھیل ہے اب جلد ہی یہ کھیل چاند پر بھی کھیلا جانے والا ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ 2035 تک چاند پر فٹبال کھیلی جا سکتی ہے، جس کو کھیلنے کا انداز ممکنہ طور پر دنیا میں کھیلے...