سندھ
ریجنل ڈائریکٹر محتسب سندھ،حیدرآباد کا پریٹ آباد ہسپتال حیدرآباد کا تفصیلی دورہ
حیدرآباد (ای پی آئی) صوبائی محتسب اعلیٰ سندھ سہیل احمد راجپوت (تمغہ امتیاز) کی ہدایت پر ریجنل ڈائریکٹر محتسب سندھ، حیدرآباد سید محمد سجاد حیدر کا پریٹ آباد ہسپتال حیدرآباد کا تفصیلی دورہ ۔ دورے کے دوران ریجنل ڈائریکٹر نے میڈیکل او پی ڈی،امراض اسکن ، چیسٹ ،امراض جگر,...
ٹرین پر بغیر ٹکٹ مسافروں،سہولت کاروں کیخلاف کریک ڈاؤن، ریلوے گارڈ سمیت 4 ملزمان گرفتار
پڈعیدن(ای پی آئی) وفاقی وزیر براۓ ریلویز محمد حنیف عباسی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ریلویز پولیس کا آئی جی ریلویز پولیس رائے طاہر (ہلال شجاعت، ستارہ امتیاز) کی سربراہی میں ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں اور سفر کروانے والے مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔...
خاتون کو جرگہ میں کاری قرار دے کر قتل کرنے کا انکشاف
خیرپور(ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں خاتون کو جرگہ میں کاری قرار دے کر قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے. ضلع خیرپور کے علاقہ سٹھارجہ کے قریب ننگر خان لوند میں گذشتہ روز جمیلاں لوند کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا مقتولہ کا بھائی مقدمہ درج کروانے کے لئے 8 گھنٹے تک لاش...
ڈہرکی: ٹرالرسے نکلنے والا ٹائر2معصوم جانیں لے گیا
ڈہرکی ( ای پی آئی) ضلع گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں حافظ سلیمان ڈہر بائی پاس پر ٹرالر کا ٹائر نکلنے سے افسوسناک حادثہ پیش آگیا.دو معصوم بچے جاں بحق ہوگئے. ٹرالر کا ٹائر نکل کر دو معصوم بچوں سے ٹکرا گیا، دونوں جاں بحق بچے سڑک کنارے کھڑے تھے، اچانک ٹائر آ لگا 6 سالہ شہباز...
نوابشاہ :کمشنرشہید بینظیرآباد ڈویژن نے نہروں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد کر دی، نوٹیفکیشن جاری
نوابشاہ(ای پی آئی ) کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن ندیم احمد ابڑو کی جانب سے نہروں اور شاخوں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد نوٹیفکیشن جاری ، تفصیلات کے مطابق کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن ندیم احمد ابڑو نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے شہید بینظیرآباد ڈویژن کے تینوں...
حیدرآباد :شادی کا جھانسہ دیکر لوگوں سے پیسے بٹورنے کا الزام، خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتار
حیدرآباد(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع حیدرآباد میں کے علاقہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسہ دیکر لوگوں سے پیسے بٹورنے کے الزام میں خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتار کر لئے پولیس ذرائع کے مطابق مختلف شکایات ملنے پر کارروائی کی گئی گرفتار خواتین میں مسماۃصاحب...
نا اہل، بے حس حکمرانوں نے اپنی عیاشیاں ختم کرنے کے بجائے بدحال عوام سے نوالہ تک چھین لیا ہے۔ تشکیل صدیقی
اوباڑو.ڈھرکی(اسپیشل رپورٹ: محمد کلیم صادق بھٹی)بے حس اور نا اہل حکمرانوں نے اپنی عیاشیوں کو ختم کرنے کے بجائے پہلے سے مہنگائی و بدحالی کی دلدل میں پھنسی عوام پر مذید اور مہنگائی کی پے در پے ظالمانہ بمباریاں کر کر لوگوں کا جینا جنجال کر کے رکھ دیا ہے اور ان کے بیوی...
گھوٹکی :کچے کے علاقے دریائے سندھ میں تین خواتین ڈوب کر جاں بحق
گھوٹکی( ای پی آئی )سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقہ کچہ میں دریائے سندھ سے گزرتے ہوئے تین خواتین ڈوب کر جاں بحق، ذرائع کے مطابق رونتی کچے کے علاقے گاؤں عمر شر میں خواتین زمینوں پر کام کر کے گھر واپس جا رہی تھی کہ پانی پار کرتے ہوئے ڈوب گئیں، علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ...
عمرکوٹ قدیمی قبرستان کی مبینہ بے حرمتی، حر جماعت کا احتجاج، حالات کشیدہ
عمرکوٹ (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع عمرکوٹ کے نواحی علاقے روحل واہ کے قریب قدیمی قبرستان میں نامعلوم افراد کی جانب سے قبروں کی بے حرمتی ،متعدد قبریں مسمار کر دیں ، حفاظتی جھاڑیوں کو آگ لگا دی، حر جماعت کے سینکڑوں مریدین کا سخت احتجاجی مظاہرہ انتظامیہ سے فوری ایکشن کا...
حیدرآباد، فنکارہ کے بیٹے پر تشدد کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
حیدرآباد:(ای پی آئی ) مقامی فنکارہ کے نوجوان بیٹے پر تشدد کرکے ویڈیو وائرل کرنے کے واقعہ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلئے گئے. دو روز قبل تھانہ ہٹڑی کی حدود مین بائی پاس جلسہ گاہ گراؤنڈ میں چند منچلے لڑکوں نے نوجوان فرحان کیریو کو ہاکی اور پسٹل کے بٹ و دیگر سے تشدد کا...
حیدرآباد : پولیس کی کارروائی ، خاتون منشیات سپلائر سمیت 2 ملزمان گرفتار
حیدرآباد نیوز(ای پی آئی )سندھ کے ضلع حیدرآباد کے تھانہ پھلیلی پولیس کی کارروائی خاتون منشیات سپلائر سمیت 2 ملزمان گرفتار، مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق تھانہ پھلیلی یس ایچ او انسپیکٹر جاوید احمد جلبانی نے نفری کے ہمراہ کارروائی کی ، دوران پیٹرولنگ تیار شدہ مین پوری...
زمین کے تنازعہ پر بڑے بھائی کی فائرنگ سے 2 چھوٹے بھائی جاں بحق
نوشہروفیروز(ای پی آئی ) زمین کے تنازعہ پر بڑے بھائی نے فارنگ کر کے 2 چھوٹے بھائیوں کو قتل کر دیا ، ذرائع کے مطابق بڑے بھائی نے زمین کے چند فٹ کے ٹکڑے کی خاطر دو سگے چھوٹے بھائیوں کو فائر کرکے قتل کیا ۔ تفصیلات کے مطابق نوشہروفیروز کے قریب تھاروشاہ کے گوٹھ محمد موسیٰ...