انٹرٹینمنٹ
ماہرہ اور فواد خان کی فلم ‘نیلوفر‘ 28 نومبر کو دنیا بھرکے سینماگھروںمیں ریلیز کیجائے گی
کراچی (ای پی آئی)ماہرہ اور فواد خان کے مداحوں کےلیےبڑی خبرآگئی،دونوں سپر اسٹار زماہرہ خان اور فواد خان کی مشترکہ فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔مداحوں کی پسندیدہ جوڑی کی فلم 28 نومبر 2025 کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔...
آپ انٹرویوز دینا بند کر دیں، آپ پہلے ہی مشہور ہیں:ہمایوں سعید کا خلیل الرحمٰن قمر کو مشورہ
کراچی (ای پی آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کے دورا ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ایک انوکھا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انٹرویوز دینا بند کردیں۔ انھوں نے سوال کے جواب میں انہوں نے خلیل الرحمٰن قمر کو مخاطب کرتے ہوئے...
شعیب ملک اور ثنا جاوید کے درمیان علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں
کراچی (ای پی آئی )سابق کرکٹر شعیب ملک اور ان کی تیسری اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید کے درمیان علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا سوشل میڈیا پر موضوعِ زیر بحث تفصیل کے مطابق حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں شعیب ملک اور ثنا جاوید کو ایک عوامی تقریب میں موجود دیکھا...
عائشہ عمر کا ’ڈیٹنگ شو‘ پہلی قسط سے ہی تنازعات کا شکار ،شدید تنقید
کراچی (ای پی آئی )پاکستان کا پہلا ریئلٹی ڈیٹنگ شو ’’لازوال عشق‘‘ کی پہلی قسط یوٹیوب پر جاری کردی گئی۔ شو آغاز کے ساتھ ہی شدید تنقید کی زد میں آگیا۔معروف اداکارہ عائشہ عمر کی میزبانی میں ترکیہ کے ایک ولا میں ریکارڈ کیے گئے اس شو کی پہلی قسط ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا...
دانش تیمور نے بولڈ سین میں سب حدیں پار کردیں، شدید تنقید
کراچی (ای پی آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک پرانے ڈرامے کا بولڈ سین، جس کا کلپ اچانک وائرل ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں اور ناقدین کی زبانوں پر دانش تیمور کا چرچا ہونے...
فیس بک، ایکس کے بعد یوٹیوب نے بھی ٹرمپ کو کروڑوں ڈالر کی ادائیگی کر دی
واشنگٹن(ای پی آئی )سوشل میڈیا کمپنیز فیس بک ،ایکس کے بعد یوٹیوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ 24.5 ملین ڈالر کے تصفیے پر اتفاق کر لیا۔یہ مقدمہ اس وقت دائر کیا گیا تھا جب 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپٹل ہل پر حملے کے بعد ٹرمپ کا اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے...
کسی کے جذبات سے کھیلنے کے بجائے مردوں کو حلال راستہ اپنانا چاہیے، صائمہ قریشی
کراچی (ای پی آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ 95 فیصد مرد دوسری شادی کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔انھوںے کہا کہ عورت کی کمائی اور مرد کی دوسری شادی سے متعلق خیالات شامل تھے۔ صائمہ قریشی کا کہنا تھا کہ اگر مردوں کو...
کراچی کی نسبت لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گند ہے: اداکارہ میمونہ قدوس
کراچی (ای پی آئی )پاکستانی شوبز انڈسٹری اداکارہ میمونہ قدوس نے ایک انٹرویو کے دورا انکشاف کیا ہے کہ کراچی کی نسبت لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گند ہے۔اُنہوں نے کہا کہ کراچی میں کسی بھی قسم کا منفی رجحان زیادہ عام نہیں، وہاں لوگ اگر کسی بھی منفی رجحان کا حصہ بنتے...
جھانوی کپورنے والدہ سری دیوی کی ساڑھی پہن لی
ممبئی(ای پی آئی )بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی آنجہانی والدہ کی ساڑھی پہن کر ماضی کی یاد تازہ کردی۔ 28 سالہ جھانوی کپور نے فلم ’ہوم باؤنڈ‘ کے پریمیئر کے موقع پر اپنی والدہ سری دیوی کی پہنی ہوئی ساڑھی کا انتخاب کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر ممبئی میں...
بھارتی سپریم کورٹ نے جیکولین فرنینڈس کی مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔
ممبئی (ای پی آئی )بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی جانب 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس کو ختم کرنے کی استدعا کی درخواست مسترد کر دی ۔۔ یہ کیس انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے دائر کیا گیا ہے، جس کا تعلق مبینہ فراڈ اور بھتہ خوری کے...
اداکارہ دعا ملک کا پاکستان کی بڑی شخصیت پرہراسانی کا الزا م
کراچی (ای پی آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور میزبان دعا ملک نے ایک انٹڑویو کے دورا انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کیریئر کے دوران کاسٹنگ کاؤچ جیسے تلخ تجربے سے گزرنا پڑا، اور اس واقعے میں ملوث شخصیت پاکستان کی ایک نہایت معروف ہستی ہیں۔ انھو ں نے کہا کہ وہ نہیں...
تھرپارکر کے عظیم لوک گلوکار عارب فقیر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
تھرپارکر(ای پی آئی )سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر کے عظیم لوک گلوکار عارب فقیر 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ گلوکار عارب فقیرتپ دق اور گردوں کی بیماریوں کے باعث مِٹھی کے سول اسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔ دہائیوں پر محیط اپنے فنی سفر میں وہ...