بلوچستان
سیکیورٹی فورسزکی بڑی کارروائی ،بھارتی حمایت یافتہ 19دہشتگرد جہنم واصل ، لیفٹیننٹ کرنل و میجر سمیت 11 شہید
راولپنڈی(ای پی آئی ) سیکیورٹی فورسز کی خفیہ معلومات پر کارروائی بھارتی حمایت یافتہ 19 خوارج کو ہلاک کر دیا تاہم فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل اور میجز سمیت 11 جوان شہید۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 7 اور 8 اکتوبر 2025 کی شب، سیکیورٹی فورسز نے ضلع اورکزئی میں خفیہ...
خضدار: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک، 20 سے زائد زخمی
خضدار (ای پی آئی )سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کامیاب آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک کردیے، رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں پرامن لوگوں کو ہراساں کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران...
کوئٹہ :مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق
کوئٹہ(ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقہ اوتھل سے تقریباً پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں مسافر کوچ اور پتھر سے لدے ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور...
کوئٹہ :سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ (ای پی آئی)سیکیورٹی فورسز کی کوئٹہ کے مضافاتی علاقے غزا بند میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی ، مشترکہ آپریشن میں 10 دہشت گرد جہنم واصل ۔ ذرائع نے کہا کہ مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر کیا...
خضدار:مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے گھر وں پر دستی بم حملے، 7 محافظ زخمی
خضدار (ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے دو تلوار میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما آغا شکیل احمد درانی اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آغا شازیب درانی کے گھر پر نامعلوم افراد کادستی بموںسے حملہ ۔ ایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس بابر نے واقعے کی...
خضدار: پاک فوج کا آپریشن، بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک
خضدار (ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق افواج پاکستان نے 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارت کے حمایت یافتہ ’’فتنۃ الہند‘‘...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کوئٹہ خودکش حملے میں جانی و مالی نقصان پراظہار افسوس
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے جلسے پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی یکجہتی اور سیاسی سرگرمیوں کے...
بلوچستان میں جمہوری آزادیاں محدود ،صوبائی خودمختاری کمزور پڑ رہی ہے، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے بلوچستان میں درپیش انسانی حقوق کے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بلوچستان میں اعتماد کی بحالی اور تنازع کے حل کے لیے سیاسی مکالمہ اور انسانی حقوق کی پاسداری کی ضرورت پر زور دیا ہے. مشن...
بلوچستان: محکمہ تعلیم میں 6 ارب 40 کروڑ کی بےقاعدگیوں کا انکشاف
کوئٹہ (ای پی آئی )بلوچستان میں محکمۂ تعلیم کے ڈائریکٹر اسکولز کے اکاؤنٹس میں5 سال کے دوران 6 ارب 40 کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ۔ اس حوالے سے بلوچستان اسمبلی میں پیش ہونے والی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق سال 22-2017ء کے دوران 36 کروڑ 20 لاکھ روپے کا فنڈ...
بلوچستان :سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 4دہشتگرد ہلاک
موسیٰ خیل (ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد راڑہ شم اور رڑکن کے علاقوں میں بسوں پر حملوں میں ملوث تھے، سکیورٹی فورسز نے...
خضدار،اسکول بس حملہ، زخمی طالب علم اور طالبہ دم توڑ گئے،تعداد 6 ہو گئی
خضدار(ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر دہشتگردوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والا طالب علم حیدر اور زخمی طالبہ ملائکہ بھی شہید ہو گئے ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق کہ طالبعلم حیدر منگل کو خضدار میں اسکول بس حملے میں شدید ہوا تھاتاہم زخموں کی تاب نہ لاکر...
خضدار:بس دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج،دہشتگردی کی دفعات شامل
خضدار (ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے ہولناک دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشتگردی ایکٹ کی سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔سی ٹی ڈی کے...