پاکستان
اسلام آبادسے صحافی وحید مراد کو اٹھالیا گیا
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے رات گئے غیرملکی میڈیا سے منسلک صحافی وحید مراد کو انکے گھر سے اٹھالیا گیا ہے. رپورٹس کے مطابق اغواکار انہیں ڈالے میں اٹھاکرلے گئے ہیں.انکی اہلیہ نے اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ...
ریلوے اسٹیشن ماسٹر نظام راجپر حاضر دماغی ، بروقت کارروائی لاہور سے کراچی جانیوالی 16 ڈاون کراچی ایکسپریس کو بڑے حادثہ سے بچالیا
پڈعیدن ( EPI نیوز ) ریلوے کی حدود کوٹ لالو ریلوے اسٹیشن کے قریب لاہور سے کراچی جانیوالی 16 ڈاون کراچی ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی۔ ٹرین کے پاور وین میں اچانک آگ بھڑک گئی کوٹ لالو ریلوے کے اسٹیشن ماسٹر نظام الدین راجپر کی حاضر دماغی اور بروقت کارروائی نے...
ایکسپریس نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 اسلام آباد تھانہ کراچی کمپنی کی حدود جی ایٹ ون میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے دو شہریوں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔دونوں شہریوں کو زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 2 خیبر: باڑہ بازار میں...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم بڑی خبریں
1 تنخواہ دارطبقے کو ریلیف تو نہ ملا الٹا انکم ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔رواں مالی سال آٹھ ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے تاجروں اور دکانداروں سےکہیں زیادہ تین سو تینتیس ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا،مالی سال کے اختتام تک ملازمین کے انکم ٹیکس کا حجم پانچ سو ستر ارب...
پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز
لاہور(ای پی آئی ) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ۔ امتحان کے پہلے روز تمام تعلیمی بورڈز کے تحت انگریزی کا پرچہ لیا جا رہا ہے۔ لاہور بورڈ کے تحت 921 امتحانی سنٹرز تشکیل دیئے گئے ہیں، 921 امتحانی سنٹرز میں ایک لاکھ 29 ہزار...
جیونیوز ہیڈلائنز میں شامل 8 اہم خبریں
1 تمیم اقبال آئی سی یو میں زیر علاج، بنگلادیشی کرکٹر کیلئے 24 گھنٹے اب بھی اہم قرار،صحت میں بہتری کی امید پیدا ہوگئی۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق کرکٹر تمیم اقبال اب ریکوری کی جانب بڑھ رہے ہیں تاہم اگلے 24گھنٹے اب بھی اہم ہیں، تمیم انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں ہیں۔ تمیم...
کشمور :ڈاکوراج کے خلاف آل پارٹیز کندھ کوٹ کا احتجاج،ایس ایس پی آفس کے سامنے دھرنا
کشمور(ای پی آئی )آل پارٹیز کانفرنس کندھ کوٹ کی جانب سے کشمور ضلع میں قتل اقدام قتل ڈکیتی رہزنی و ڈکیتوں کے خلاف چھٹے روز بھی احتجاجی مظاہرہ ۔ مظاہرین نے گھنٹہ گھر سے احتجاجی ریلی نکالی جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی ایس ایس پی آفس کے سامنے دھرنے میں تبدیل ہوگیا۔ اس موقع...
سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں کونسی ہیں؟ پڑھیئے
1 وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ سندھ کو اس کے حصے کا پورا پانی ملنا چاہئے، ملک کو اس وقت معاشی اور دہشت گردی کے مسائل کا سامنا ہے۔ عمران خان کو مشورہ دیا کہ احتجاج سے کوئی فائدہ نہیں معاملات مذاکرات کی میز پر ہی حل ہونے ہیں۔پی ٹی آئی کا مذاکرات کی راہ اپنانی...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل سات اہم خبریں
1 صدر مملکت نے ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملٹری افسران میں فوجی اعزازت تقسیم کردیے۔ایوان صدر میں فوجی اعزازت دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ آغاز پر قومی ترانے کی دھن پیش کی گئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی دفاع میں نمایاں خدمات انجام دینے...
دہشتگردی کی وجہ دنیا میں پاکستان اور بالخصوص خیبرپختونخوا کی کی ساکھ متاثر ہوئی،پشاور ہائیکورٹ
پشاور ہائیکورٹ (ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ نے اے این پی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی کی دہشتگردوں کی دوبارہ آبادی کی انکوائری کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست خارج کرنے کا 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ...
24مارچ سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل پانچ اہم خبریں
1 آئی جی خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ کو مراسلہ، تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ،صوبے کو ہارڈ ایریا قرار دے کر پولیس کی تنخواہیں بلوچستان پولیس کے برابرکرنے کی درخواست کی گئی ہے۔خط کے متن کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان اندرونی اور سرحدی دہشت گردی کے خطرات کا سامنا کر...
24 مارچ دنیانیوز 12 بجے ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم ترین خبریں
1 پولیس نے ڈیرہ غازی خان کے سرحدی تھانہ وہوا کی جھنگی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا۔خوارجی دہشت گردوں نے تھانہ وہوا کی جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر 20 سے 25 دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف اطراف سے حملہ کیا، دہشت گردوں نے راکٹ...