سہراب برکت ضمانت کیس

ہم نے 302 میں بھی ضمانتیں دی ہیں اس میں سزائے موت تو نہیں ہے ؟ جسٹس نعیم اختر افغان

اس وقت پاکستان میں کتنے یوٹیوب چینل چل رہے ہیں ، جسٹس نعیم اختر افغان کا استفسار

سہراب برکت نے تو انٹرویو کے دوران کچھ نہیں بولا جس نے بولا وہ ہمارے سامنے نہیں ہے ، جسٹس نعیم اختر افغان

پیکا ایکٹ کے تحت صرف ایک ادارے کے لیے کام کیا جا رہا ہے ، جسٹس نعیم اختر افغان

ججز کے خلاف جو بولا جاتا رہا اس پر تو کچھ نہیں کیا گیا ، جسٹس نعیم اختر افغان

صنم جاوید سب کو مروا کر چھوڑے گی ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس

2018 میں آر ٹی ایس نہ بیٹھتا تو آج ہمیں ففتھ جنریشن کا سامنا نہ کرنا پرٹا ، جسٹس نعیم اختر افغان

ہم سہراب برکت کو بری تو نہیں کر رہے آپ سزا دلوا دینا ، جسٹس نعیم اختر افغان

ٹرائل اس وقت کس اسٹیج پر ہے ، جسٹس نعیم اختر افغان کا استفسار

مرکزی ملزم صنم جاوید ہیں اور ان کو شامل تفتیش نہیں کیا گیا ، وکیل سہراب برکت سعد رسول

چالان جمع کروا دیا گیا ہمیں چالان تک رسائی نہیں دی گئی ، بیرسٹر سعد رسول

فرد جرم بھی عائد نہیں ہوئی اور باقاعدہ ٹرائل شروع نہیں ہوا ، بیرسٹر سعد رسول

صنم جاوید کی تفتیش مکمل ہوئی ہے ؟ جسٹس نعیم اختر افغان کا ایف آئی اے تفتیشی افسر سے استفسار

صنم جاوید کی تفتیش مکمل کرکے سپلیمنٹری چالان جمع کروا دیا ہے ، تفتیشی افسر

نومبر 2025 سے گرفتار اور جوڈیشل ہوچکے تو اب تفتیش کی ضرورت تو نہیں ہوگی ، جسٹس نعیم اختر افغان

کل تک کا ٹائم دے دیں ، فائل ابھی ملی ہے دیکھوں گا ،ایف آئی اے وکیل راجہ علیم عباسی

اس میں سب سامنے ہے کہ کسی ادارے کے خلاف بولا گیا ہے ، جسٹس نعیم اختر افغان