مقبول ویڈیوز
پاکستان میں 38.3 فیصد آبادی کثیرالجہتی غربت کا شکار، اقوام متحدہ کی رپورٹ
اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 38.3 فیصد آبادی کثیرالجہتی غربت کا شکار ہے، جبکہ بھارت میں یہ شرح 16.4 فیصد اور بنگلہ دیش میں 14.9 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کثیرالجہتی غربت کا جائزہ صرف آمدن کی بنیاد پر نہیں لیا...
گیارہ اکتوبر یومِ نجات اور بارہ اکتوبر یومِ سیاہ کیوں؟ رزاق کھٹی
آج 12 اکتوبر ہے، کل 11 اکتوبر تھا۔ ستائیس سال پہلے جنرل مشرف نے نواز شریف کی دوتہائی اکثریت والی حکومت ختم کی تھی۔ کل نواز شریف کے بھائی شہباز شریف نے وزیراعظم کی حیثیت میں خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی دوتہائی اکثریت والی حکومت ختم کرکے گورنر راج لگا دیا۔ مسلم لیگ ن...
چھوٹے ایڈمنسٹریٹو یونٹس کا مخالف نہیں لیکن جلد بازی کی گنجائش نہیں،خواجہ سعد رفیق کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے دن خطاب
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے سندھ کی تقسیم کیخلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی طرف سے حیدرآباد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں نظام میں موجود خامیوں کو اجاگرکرتےہوئے صوبوںکی تقسیم کے معاملے میں جلدبازی میں پر سوالات اٹھائے ہیں....
نئی دلی میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج، 30 ہزار پولیس اہلکار تعینات
نئی دلی : ہندوستان کے دارالحکومت نئی دلی میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد 'انڈیا' بلاک نے مبینہ "ووٹ چوری" اور ووٹر لسٹوں میں ہیرا پھیری کے خلاف سپریم کورٹ کی طرف بڑا احتجاجی مارچ کررہا ہے ۔ شہر میں دفعہ 163 نافذ کر کے 30,000 سے زائد پولیس اور نیم فوجی دستوں کے اہلکار...
معروف اینکر اقرار الحسن گرفتار
لاہور:معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن کو لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 8 میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ان کے اہلِ خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اہلکار رات گئے گھر میں داخل ہوئے اور اس دوران توڑ پھوڑ کے علاوہ اہلِ خانہ کے موبائل...
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانا آسان نہیں تھا: اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانا آسان نہیں تھا، وفاقی حکومت کے پاس ایمرجنسی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا، دھرنوں اور احتجاج کے باعث معشیت کو بہت نقصان پہنچتا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے خیبر پختونخوا کے حوالے سے...
ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کیخلاف ٹرائل کی کہانی، صحافی مطیع اللہ جان کی زبانی
اسلام آباد(ای پی آئی) اڈیالہ جیل میں قید وکلا ایمان مزاری اور انکے شوہرہادی علی چٹھہ کے کیس کا ٹرائل انسدادِ دھشت گردی عدالت پانچ میں جج طاہر عباس سپرا نے جاری رکھا اس دوران عدالت میں آج ایڈوکیٹ ریاست علی آزاد پیش ہوئے، جج سپرا نے ٹرائل کی سماعت پرسوں تک ملتوی کر دی...
امریکا ایران کی کچھ شرائط پر رضامند،محسن رضائی
محسن رضائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ امریکا نے قطر کے ذریعے ایران کی تجاویز کا جواب دیا ہے، جس میں چند شرائط قبول کی گئی ہیں، تاہم اہم معاملات پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ایران کا کہنا تھا کہ اگر امریکا ان شرائط کو تسلیم کرلیتا تو تہران سات دن کے...
تہران، سعودیہ اور یمن کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری پر تیار
ریاض:سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اسے کم کرنے کی کوششوں پر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یہ رابطہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب یمن کے حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملوں میں تیزی آئی ہے۔ ایرانی...
ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ، پاکستان نے سری لنکاکو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
راولپنڈی دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں مہمان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر صاحبزادہ فرحان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز...
بل گیٹس کا انتباہ، مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا خدشہ
مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ سال مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے کیے جانے والے سائبر حملوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، جس سے دنیا بھر میں سائبر سیکیورٹی کے خطرات مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔مصنوعی ذہانت کی تیزی سے ترقی نے جہاں ٹیکنالوجی کے شعبے میں...
سابق سینیٹر صالح شاہ کا خیبرپختونخوا میں نئے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا خیر مقدم
اسلام آباد(ای پی آئی) سابق سینیٹر صالح شاہ نے خیبر پختونخوا میں نئے چیف سیکرٹری کی تعیناتی پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا کے لیے جاری کیے گئے ایک بیان میں سابق سینیٹر صالح شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو خیبر پختونخوا کا نیا چیف...










