عوام نے اپنی امیدیں پارلیمنٹ سے وابستہ کر رکھی ہیں، اور ہمیں ان کی توقعات پر پورا اترنا ہوگا،صدر مملکت

اسلام آباد (ای پی آئی )صدر مملکت آصف علی زرداری کاپارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اپوزیشن کا شدید احتجاج ایوان مچھلی منڈی بن گیا ۔ تفصیل کے مطابق اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باوجود صدر مملکت آصف زرداری نے اپنا خطاب جاری رکھتے ہوئے کہا کہ...

سپریم کورٹ :آرمی ایکٹ میں درج جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہو گا؟ جسٹس جمال خان مندو خیل

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف نظر ثانی درخواستوں پر سماعت ، لاہور بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان نے اپنے دلائل مکمل کرلیے۔ سماعت ملتوی تفصیل کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7...

حکومت کے سیکورٹی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی

اسلام آباد(ای پی‌آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے سیکورٹی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل 2رکنی بینچ نے جمعہ کے روز کیسز کی سماعت کی۔ بینچ نے منزہ ظہور کی جانب سے بشریٰ...

پاکستان کا اہم شخصیات و اعلی قیادت کیلئے غیر ملکی تحائف نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اکرم عابد) پاکستان نے اہم شخصیات و اعلی قیادت کیلئے غیر ملکی تحائف نہ لینے کا فیصلہ کرلیاہے. توشہ خانہ کمیٹی نے شراکت داروں سے مشاورت کے بعد رپورٹ تیار کرلی ہے اس رپورٹ کی وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد باضابطہ اعلان کردیا جائے گا. وزیردفاع خواجہ محمد...

ارشد شریف قتل کیس؛ ہم جے آئی ٹیز کے حق میں نہیں کیونکہ اس کا فائدہ نہیں ہوتا،جسٹس امین الدین خان

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت ، وفاقی حکومت کی جانب سے کینیا کے ساتھ باہمی قانونی امداد کے معاہدے کی توثیق کے لیے وقت مانگنے پر عدالت نے سست روی پر سوالات اٹھا دیے،سماعت ایک ماہ تک کے لئے ملتوی تفصیل کے مطابق...