by عابد علی | اکتوبر 28, 2026 | ٹاپ سٹوریز, پاکستان
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ صدرِ پاکستان کو ارسال کیے گئے اپنے استعفیٰ میں انھوں نے ذاتی وجوہات اور حالیہ سرجری کے بعد صحت سے متعلق مسائل کے ساتھ ساتھ ’اپنے ضمیر (کی آواز)‘ کو بھی اس فیصلے کی بنیاد قرار دیا ہے۔صدرِ...
by عابد علی | اکتوبر 20, 2026 | دنیا, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر خطے میں جاری کشیدگی اور باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔ فیلڈ مارشل اس اہم دورے کے دوران ایران کی اعلیٰ عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ دفاعی تعاون، بارڈر مینجمنٹ اور خطے...
by عابد علی | اکتوبر 20, 2026 | تازہ ترین, دنیا, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
تل ابیب : اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے عام انتخابات سے محض نو دن قبل ملک کی ایک نئی قومی سلامتی کی ڈاکٹرائن (حکمتِ عملی) جاری کی ہے، جس میں خطے کے اتحادیوں اور حریفوں کی نشاندہی کرنے والا ایک نقشہ بھی شامل ہے۔ یہ دستاویز اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل کی...
by عابد علی | اکتوبر 13, 2026 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 38.3 فیصد آبادی کثیرالجہتی غربت کا شکار ہے، جبکہ بھارت میں یہ شرح 16.4 فیصد اور بنگلہ دیش میں 14.9 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کثیرالجہتی غربت کا جائزہ صرف آمدن کی بنیاد پر نہیں لیا...
by عابد علی | اکتوبر 11, 2026 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات کر دیا، جبکہ محمد یحییٰ اخونزادہ کی خدمات بھی خیبر پختونخوا حکومت کے سپرد کر دی گئی ہیں۔ دونوں تقرریوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد فخر...
by عابد علی | اکتوبر 11, 2026 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
پی ٹی آئی رہنما شاہد خٹک نے ٹویٹ کیا ہے کہ وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا رخ کریں آپ کی تعداد...