عمران خان کی ہسپتال منتقلی فیصلہ پر نظر ثانی درخواست میں نیاحکومتی موقف سامنے‌آگیا

عمران خان کی ہسپتال منتقلی فیصلہ پر نظر ثانی درخواست میں نیاحکومتی موقف سامنے‌آگیا

اسلام آباد (ای پی آئی) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی بارے سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف چیف کمشنر اسلام آباد کی نظرثانی درخواست کی مزید تفصیلات سامنے آ گئی ہیں. نظرثانی درخوات میں موقف اپنای گیا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ...
سسٹم کو پورا ایکسپوز ہونے دیں، جسٹس نعیم اختر افغان

سسٹم کو پورا ایکسپوز ہونے دیں، جسٹس نعیم اختر افغان

اسلام آباد (ای پی آئی ) ٹویٹس ری پوسٹ کرنے کے مقدمہ میں گرفتار وکیل جوڑے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سسٹم کو پورا ایکسپوز ہونے دیں۔سسٹم سے کیس غائب ہوسکتا ہے،...
کشمور، دو مختلف واقعات میں عورت سمیت 7 افراد قتل

کشمور، دو مختلف واقعات میں عورت سمیت 7 افراد قتل

کشمور (حاکم علی نصیرانی) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں دو مختلف واقعات میں عورت سمیت 7 افراد قتل ہوگئے. تین‌صوبوں سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے سنگم پر واقع شہر کشمور میں کچے کا علاقہ موت کا گڑھ بن گیا۔ قبائلی جھگڑوں کی وجہ سے ایک ہی دن دو مختلف واقعات میں ایک عورت سمیت...
حکومت کو جعلی قرار دینے والے اچکزئی کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل، کیا کیا مراعات ملیں گی..؟؟

حکومت کو جعلی قرار دینے والے اچکزئی کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل، کیا کیا مراعات ملیں گی..؟؟

اسلام آباد (دامن مارگلہ محمداکرم عابدسے) حکومت کو جعلی قرار دینے والے اچکزئی کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگیا ہے جبکہ اپوزیشن لیڈرکو سرکاری اسکواڈ سرکاری بنگلہ بھی ملے گا. موجودہ پارلیمانی نظام میں سابق وزیراعظم بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر پیش...
سندھ میں سہیل آفریدی کا شاندار استقبال اور سیاست: تحریر حاکم نصیرانی

سندھ میں سہیل آفریدی کا شاندار استقبال اور سیاست: تحریر حاکم نصیرانی

خیبر پختونخوا کے وزیرِاعلیٰ کا سندھ میں شاندار استقبال کیا گیا۔ انہیں اجرک اوڑھائی گئی اور سندھی ٹوپی بطور تحفہ پہنائی گئی تو ہر طرف داد و تحسین کی آوازیں گونج اٹھیں۔ یہ پذیرائی اس لیے بھی خاص سمجھی گئی کہ پنجاب میں انہیں وہ عزت و توقیر حاصل نہ ہو سکی جو سندھ میں نصیب...
پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

اسلام آباد(محمدعالی جاہ خان) پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ کرکٹ ٹیم 4 اور 5 جنوری 2026 کو مرحلہ وار سری لنکا روانہ ہوگی۔ سلمان علی آغا سری لنکا پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ وکٹ کیپر بلے باز خواجہ نافع کو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی...