جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا نیوزی لینڈ کو پانچویں اور آخری ٹی ٹونٹی میں 42 رنز سے شکست دے دی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں پر 134 رنز بنائے نیوزی لینڈ کی ٹیم 17.2 اوورز میں 92 رنز پر ڈھیر ہو گئی پاکستانی سپنرز نے کمال کر دکھایا افتخار احمد نے 24...

اے آروائی نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 ن لیگ نے آئی پی پی کو لاہور سے 2 نشستیں دینے کی حامی بھرلی۔ عبدالعلیم خان اور عون چوہدری کو قومی اسمبلی کی نشست پر سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ن لیگ این اے 117 سے علیم خان کو سپورٹ کرے گی، این اے 128 سے حافظ نعمان کی جگہ عون چوہدری کو سپورٹ کیا جائے گا۔ حافظ...
شمالی وزیرستان، میر علی میں دھماکے سے تین بچے جاں بحق

شمالی وزیرستان، میر علی میں دھماکے سے تین بچے جاں بحق

میران شاہ(ای پی آئی ) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ بکریاں چرانے والے تین بچے جاں بحق۔ پولیس ذرائع کے مطابق میر علی میں کجھوری چیک پوسٹ کے قریب دوپہر کے وقت کھیت میں دھماکے کی زد میں تین بچے آئے جو کہ اس وقت ہوا بکریاں چرانے کے لیے آئے...

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پی ٹی آئی کو بلا واپس دینے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ،پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر سماعت کررہے ہیں جس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے وکیل اور تحریک انصاف کے سینئر وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ عدالت...

جیو نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد ملک بھر میں انتخابی عملےکی تربیت معطل ہونے سے الیکشن کا عمل رک گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان کر رکھا ہے اور آئین کے تحت الیکشن شیڈول کا اعلان 54 دن پہلے یعنی کل ہونا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی...

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 (ن) لیگ اور آئی پی پی میں سیٹ ایڈجسمنٹ کیلئے کمیٹی قائم، سیٹ ایڈجسمنٹ کیلئے (ن) لیگ کی طرف سے راناثنااللہ، ایاز صادق اور سعد رفیق کمیٹی میں شامل ہوں گے جب کہ آئی پی پی کی طرف سے عون چوہدری، اسحاق خاکوانی اور نعمان لنگڑیال کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ 2 ذوالفقار...