by عابد علی | دسمبر 5, 2023 | Uncategorized
خبر نمبر 1 آصف علی زرداری نے بلوچستان میں سیاسی چالوں کا آغاز کر دیا، صوبے کے بڑے الیکٹیبلز سے رابطے شروع ہو گئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے مشن بلوچستان میں سیاسی جوڑ توڑ شروع کر دی ہے، آصف زرداری اس جوڑ توڑ کی نگرانی خود کر رہے ہیں۔پیپلز پارٹی نے سردار...
by عابد علی | نومبر 28, 2023 | Uncategorized
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کنٹرول کرنے کے کیس کی سماعت ،عدالت نے تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کرانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تجارتی سرگرمیوں کو بند کرانے کا حکم جاری کیا، انہوں نے تحریری حکم میں لکھا کہ سی سی پی او لاہور...
by عابد علی | نومبر 23, 2023 | Uncategorized, اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے کیسز کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ...
by عابد علی | نومبر 22, 2023 | Uncategorized
اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل پر سماعت ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے عدالت سے التواء مانگ لیا ،سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں...
by عابد علی | نومبر 19, 2023 | Uncategorized
اسلام آباد (ای پی آئی ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ جاری، پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ترقیاتی بجٹ ناقابل برداشت ہے جس پر...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | Uncategorized
خبرنمبر1 غزہ پر اسرائیلی حملوں کو ایک مہینہ ہو گیا، غزہ میں فلسطینیوں کی شہادتوں کی تعداد 9770سے زائد ہو گئی ۔ گزشتہ چند گھنٹوں میں اب تک کی بدترین بمباری کی اطلاعات، اسرائیلی فورسز اور فلسطینیوں میں زمینی لڑائی ، اسرائیلی فوج کا غزہ کے جنوبی ، شمالی حصوں کو تقسیم...