خصوصی ویڈیوز
سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی جارہی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 51 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ڈالر 284.76 روپے سے کم ہوکر 284.25 روپے پر آگیا ہے۔ 2 پاکستان اور چین کے درمیان میری ٹائم تعاون...
ایکسپریس نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی سرحد پار کرتے ہوئے 33 غیر ملکی گرفتار,ترجمان کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے تفتان میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرنے کی کوشش کرنے والے 33 غیر ملکی شہریوں کو...
جیو نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 8 اہم خبریں
1 اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں بہنے والے کرنل (ر) اسحاق کی لاش مل گئی، بیٹی کی تلاش جاری,وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش کے باعث پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل اسحاق اپنی بیٹی کے ہمراہ گھر سے نکلے کہ ان کی گاڑی خراب ہو گئی اور اسی دوران پانی کا ریلا آ گیا جس میں دونوں...
دنیا نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 19اہم خبریں
1 ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان اور پاکستان کی مجموعی ترقی اور خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے لاہور میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں...
اسٹیٹ بینک کا "ششماہی مانیٹری پالیسی رپورٹ” شائع کرنے کا اعلان
کراچی(ای پی آئی ) بینک دولت پاکستان نے آئندہ سے "ششماہی مانیٹری پالیسی رپورٹ" شائع کرنے کا اعلان کیا ہے اور مالی سال 26ء کے لیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کا پیشگی کیلنڈر جاری کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اسٹریٹجک پلان "وژن 2028" کے مطابق اور مانیٹری پالیسی...
سینیٹ میں بارکونسل انتخابی ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور پی ٹی آئی کی مخالفت
اسلام آباد(محمداکرم عابد)سینیٹ میں پاکستان بارکونسل کے انتخابات سے متعلق ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیاگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی بل میں انتخابی شمولیت کے لئے وکلا پر دس تجربہ کی شرط پر بل کی مخالفت۔بل کے تحت قبائلی اضلاع کے وکلا کو بھی بار کونسلوں کے انتخابات...
دنیا نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 4 اہم خبریں
1 26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 8 ستمبر تک توسیع,اے ٹی سی عدالت نمبر 1 کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے مجموعی طور پر ضمانت قبل از گرفتاری کی 230 درخواستوں پر سماعت کی، بیرسٹر گوہر، زرتاج گل،عمیر نیازی، لطیف کھوسہ اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے،...
ایکسپریس نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 سعودی بحریہ کے سربراہ کا دورۂ پاکستان، پاک بحریہ کے ساتھ تعاون بڑھانے پر اتفاق,جہاں انہوں نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔اس موقع پر سعودی بحریہ کے سربراہ کو پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ملاقات کے دوران فریقین کے درمیان...
سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 6 اہمخبریں
1 چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق مفروضے پر بات نہیں کرنا چاہتا۔ آج سینیٹ مکمل ہو چکا ہے،نتخب سینیٹرز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سینیٹ کی تکمیل کے لیے ہم نے...
جیو نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 سیکرٹری پاور ڈویژن نے پروٹیکٹڈ صارفین کیٹیگری کے خاتمے سے متعلق خبروں کی تصدیق کردی.قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت ہوا جس دوران سیکرٹری پاور ڈویژن نےبریفنگ دی۔ سیکرٹری پاور ڈویژن نے بتایا کہ پاکستان کے 58 فیصد صارفین 200...
دنیا نہوز ہیڈ لائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن میں فارمولا چل گیا: حکومت کے 6 اپوزیشن کے 5سینیٹرز منتخب,ابتدائی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق خواتین کی نشست پر پیپلزپارٹی کی روبینہ خالد، اور جنرل نشست پر طلحہ محمود کامیاب قرار پائے۔خواتین کی نشست پر آزاد امیدوار روبینہ ناز جب کے جنرل...
سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 9 اہم خبریں
1 ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان 26 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے.دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدر پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جن میں صدر مملکت، وزیر اعظم اور دیگر اہم حکومتی شخصیات شامل ہوں گی۔ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی امور، تجارتی...