خصوصی ویڈیوز
جیونیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں کونسی ہیں؟ جانیئے
1 پیکا قانون کے خلاف صحافیوں کی درخواست سماعت کیلئے منظور،لاہورہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی قانون 2025 کو کالعدم قرار دینےکی درخواست کی قابل سماعت ہونے یا نا ہونے سے متعلق سماعت جسٹس فاروق حیدر نے کی۔ فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پیکا...
کس کس ملک نے ٹرمپ کا بیان مسترد کیا؟ بڑی خبر
لندن(ای پی آئی) برطانیہ، سعودی عرب، فرانس اور اسپین نے ٹرمپ کا بیان مسترد کردیا آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کو مسئلے کا واحد حل قرار دے دیا۔ امریکی سینیٹر کرس مرفی کہتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ پاگل ہیں۔ غزہ پر امریکی حملہ دہائیوں تک جنگ کا باعث بنے گا۔ حماس نے امریکی صدر...
پاکستان،ویسٹ انڈیز وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان، 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کیلئے قومی ٹیم ویسٹ انڈیز جائے گی۔ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا، دونوں ٹیمیں 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلیں گی۔...
چیمپئنز ٹرافی کیلئے اضافی ٹکٹس جاری کرنیکا فیصلہ
لاہور(ای پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے اضافی ٹکٹس جاری کرنیکا فیصلہ،تیسرے مرحلے میں 4 میچوں کے مزید ٹکٹس جاری کئے جائیں گے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ ان میچز کے ٹکٹس کی مانگ زیادہ ہونے کے باعث اضافی ٹکٹ جاری کئے جارہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین...
غیر ملکی سرمایہ کاری 20 فیصد اضافے کے ساتھ 1.329 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
اسلام آباد (ای پی آئی ) غیر ملکی سرمایہ کاری 20 فیصد اضافے کے ساتھ 1.329 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سرمایہ کاری کے لیے دوستانہ ماحول پیدا کرنے کی جانب اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا۔ غیر ملکی سرمایہ کاری 20 فیصد اضافے کے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار
کراچی(ای پی آئی ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے مندی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کی کمی آگئی، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔ تاریخی بلندی پر پہنچنے کے...
سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل پانچ اہم خبریں
1 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے مندی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کی کمی آگئی، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔ تاریخی بلندی پر پہنچنے کے بعد سے مارکیٹ میں سیلنگ پریشر برقرار ہے،...
رمضان شوگر ملز کیس:اینٹی کرپشن عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری دیا
لاہور (ای پی آئی )اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے رمضان شوگر ملز کرپشن کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے فیصلہ سناتے ہوئے دونوں رہنماؤں کو...
ماورا حسین نے امیر گیلانی سے شادی کر کے مداحواں کو بڑا سرپرائز دے دیا
کراچی (ای پی آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورا حسین کی اداکار امیر گیلانی سے شادی نے مداحوں کو بڑا سرپرائز دے دیا شادی کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شام ماورا حسین کی امیر گیلانی سے شادی کی تصویروں کا سامنے آنا ہی تھا کہ یہ...
سماء نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں
1 پارٹی کے اندر متعدد گروپس ہیں ، سیاست میں دوست اور دشمن رکھتا ہوں مگر کبھی غلط آدمی کی سپورٹ نہیں کروں گا۔ اداروں کے ساتھ بات کرنے کا حامی ہوں، ٹھیک کو ٹھیک اور غلط کو غلط کہہ سکتا ہوں، پی ٹی آئی کے اندر چوروں کو نہیں چھوڑا جائے گا، بانی پی ٹی آئی نے درست بات نہ...
ایکسپریس نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 4 اہم خبریں
1 لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل 6 فروری کوسپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوگا۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس سپریم کورٹ کمیٹی روم میں دن 2 بجے ہوگا، جوڈیشل...
جیو نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 پاکستان نے اسپانسرڈ افغان باشندوں کی آبادکاری کیلئے متعلقہ ممالک کو مراسلہ لکھ دیا پاکستان نے غیرقانونی مقیم غیرملکی باشندوں کو واپس بھیجنا شروع کردیا۔ذرائع نے بتایاکہ افغان شہریوں سمیت تمام غیرقانونی مقیم باشندوں کو واپس بھیجا جارہا ہے اور اسلام آباد میں781...